دورۂ قرآنِ حکیم مع ترجمہ و تفسیر
بمقام: اے۔آیٔ لان، نزد ضیاءالدین چورنگی، نارتھ ناظم آباد، کراچی
مدرس: مولانا سید اسامہ علی صاحب
مزید معلومات لے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 03333265994
واٹس ایپ: https://t.co/jB0EIZXBPJ
لوکیشن: https://t.co/meVxLsOoSn
طرفہ تماشا ہے کہ نفسانی و نفسیاتی عوارض کا شکار چند حیا باختہ ، زبان دراز اور بدتہذیب عورتیں ۔۔۔ وفا شعار ، خوش گفتار ، مہذب و عفت مآب پاکیزہ خواتین کے پورے طبقے کی نمائندگی کی دعوے دار ہیں۔
#WeRejectMeraJismMeriMarzi