ثمینہ پاشا نے صحافت کی لاج رکھی!!❤️
عمران خان پر کیسے تنقید کروں وہ جیل میں ناحق قید ہے, وہ مظلوم ہے, جیل سے باہر آجائیں اور سیاست شروع کرے اسکے بعد میں تنقید کر سکتی ہوں!!
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
آزاد کشمیر میں جو نوجوان احتجاج کر رہا ہے وہ میرا بھائی ہے،
اور جسے آپ نے یونیفارم پہنا کر آزاد کشمیر ڈیوٹی کرنے بھیجا ہے وہ بھی میرا بھائی ہے،
یہ آپ کے مفادات کے لیے آپس میں کیوں لڑیں؟
حکومت آپ نے بنانی ہے بیرون ملک آپ نے جائیدادیں بنانی ہیں ان کا کیا قصور ہے، عمران ریاض خان
عمران خان اتنے مقبول ہیں کہ حکومت اتنی خوفزدہ ہے، کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو عمران خان کا اتنا بڑا استقبال ہو گا، کہ حکومت پھر چند دنوں کی نہیں بلکہ چند گھنٹوں کی مہمان ہو گی۔ پارس جہانزیب
جو جیتتے ہیں وہ سڑکوں پر نکل کر جیت کا اعلان کرتے ہیں اور جشن مناتے ہیں
اور جو ہارتے ہیں وہ بند کمروں میں بیٹھ کر کانفرنس کالز پر نتائج تبدیل کروانے کیلئے منتیں کرتے ہیں
سر جی یہ پاکستانی عوام ہے اور ان کے جزبات ہیں، آپ نہیں روک سکتے
نشان پر پابندی لگائی تو بالٹی، کاچھا، بینگن پیاز اس کا نشان ہو گئے
نام پر پابندی لگائی تو عوام نے تسبیح والا، قیدی نمبر 804 ، اور اب سسٹم کا باپ تک کہنا شروع کر دیا۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
🚨کشمیر نوجوان چیخ چیخ کر رو رہے ہیں خطرناک تشویشناک صورت حال اللہ تعالیٰ رحم کریں
بتا رہے ہیں کہ 400/500 لوگوں کو شہید کروا دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ رحم کریں🙏🤲💔
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!