جب میں نے یہودی لابی کے زیر اہتمام اس ایونٹ کو بے نقاب کیا تو اس ایونٹ کے یہودی منتظمین کو اتنی تکلیف پہنچی کہ میری ٹویٹ کا گوگل ترجمہ کر کے اس ٹویٹ کو پڑھا گیا۔ جب جب پاکستان کے خلاف سازش ہو گی، میں اسے ایکسپوز کرتی رہوں گی۔ مرچیں لگتی ہیں تو لگتی رہیں۔