This is very encouraging. Taliban leaders Mullah Khairullah, Maulvi Dilawar and Abdul Salam Hanafi offered prayer behind Hizb e Islami leader Gulbadin Hekmatyar in Kabul. Hanafi is an Uzbek Taliban. Hope they can move forward with the same spirit and will save Afghanistan.
1919ء میں افغان عوام نے برطانوی راج کے خلاف مزاحمت کی تھی، جس کے بعد افغانستان کی ریاستی حیثیت اور سرحدات کو تسلیم کر لیا گیا تھا
اس تاریخی جدوجہد کی یاد میں 19 اگست کو افغانستان میں یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے
آج یوم عاشور کےموقع پر میں
حضرت امام حسین ؓ اور انکے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی عظیم قربانی سے تاقیامت لازوال مثال قائم کی۔آئیے ہم عہدکریں کہ اپنےملک و قوم کی سلامتی اور بقاءکی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گےاور ہمیشہ حق و سچ پر ڈٹ کرکھڑے رہیں گے۔
الحمدللہ افغانستان میں اسلامی نظام کا نفاذ ہوگا۔#انشاللہ
لیکن ہمارے پاکستانی طالبان کی ایسی ترجمانی کررہے ہیں جس طرح ذبیح اللہ مجاہد،تعجب ہے۔🇦🇫🇵🇰
#AfghansStandForNationalFlag
The flag has nothing to do with religion or system but is the identity of the country and the nation. Therefore, the Taliban should maintain the flag of Afghanistan.🇦🇫
#AfghansStandForNationalFlag@HamidMirPAK
جھنڈے کا مذہب یا نظام سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ یہ ملک اور قوم کی پہچان اور شناخت ہوتی ہے۔تو اس لیے طالبان کو چاہیے کہ افغانستان کا جھنڈا برقرار رکھا جائے۔
#Afghanistan#AfghanFlag@mjdawar
ارشادِ باری تعالٰی : ”اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کرو - اللہ یہی چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی دور کرےاور تمہیں خوب پاک کرے“
(سورۃ الاحزاب - آیت نمبر 33)
حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: ﷲ تعالٰی اس کتاب )یعنی قرآن مجید( کی وجہ سے کتنے ہی لوگوں کو بلند مرتبہ )اونچا( کرتا ہے اور کتنے ہی لوگوں کو پست اورذلیل )نیچا( کرتا ہے، صحیح مسلم