I am that Muhammad Waqqas Najam, Teaching in the presence of the profession but my country is my soul. Analyzing analyzing I, likes to siren & Love humanity.
ہر سال کیطرح اس سال بھی
ہر سال کیطرح اس سال بھی بجٹ نے سرکاری ملازمین کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا.
جب حقوق نہ ملیں تو گھروں سے نکلنا پڑتا ہے.
سب دی ماں کچھ شفقت فرمائیں. سوتیلوں والا سلوک بند کیا جائے
Our demand 30% DRA
Adhoc relief allowance
#EqualPayForPunjab
اتنے گرمی میں نکلے ملازمین پہ پنجاب حکومت رحم کھائے ـ🌞🔥
اور وفاق کے طرز کا ٪30 ڈیسپیرٹی الاؤنس پنجاب کے تمام ملازمین کو بھی دیا جائے ـ🙏
#EqualPayForPunjab
پنجاب حکومت یہ تو بتاوہم ہیں کیا سوتیلے
کہیں کہیں پہ لگ گئے دیکھو DRA کے میلے🤕
#EqualPayForPunjab
ہم بھی دیتے ٹیکس ہیں سار��ہم بھی پاکستانی
یا پھر بس وفاقی ملازم ہیں سرکار کے چیلے😶
مہنگائ بھی ایک ہی جیسی ایک ہی جیسے خرچے
ان کا پیسہ ہمارے جیسا یا کچھ کم ہیں دھیلے😑
ایک وطن کے باسی سارے پھر کیں دو دو باتیں
ٹیکس بھریں ہم ان کے جتنا،عیش وہ کریں اکیلے😡
ایک ملک کے دو قانون کیسے ہو سکتے ہیں
بکری کھائے گھاس پھونس ،گوشت کھائیں لیلے😏
کردو اب انصاف ترازو پورا سب کی خاطر
جیسے رب کی بارش ہوتی سارے جنگل بیلے😍
لاہور جانے والو،یہ نظمیں تمہارے لیے ہیں
ہم تمہارے ساتھ ،یہ جزبے تمہارے لیے ہیں💖💖💖💖
حافظ آباد سے ایک عظیم قافلہ، *چوہدری زبیر ہنجرا اور اقبال ہنجرا* کی ولولہ انگیز قیادت میں، ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے لاہور روانہ ہو چکا ہے۔
یہ قافلہ ناانصافی کے خلاف آواز ہے، ظلم کے نظام کے خلاف للکار ہے!
مزدور کا پسینہ، استاد کی محنت، اور ہر ملازم کا حق اب چھین کر لیا ۔
پنجاب اسمبلی لاہور: ہزاروں سرکاری ملازمین وفاقی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس میں ٪30 اضافے، تنخواہوں و پنشن میں کم از کم ٪50 اضافے، لیو انکیشمنٹ، پنشن ، گریجویٹی، رول 17 اے، ٹیکس ربیٹ بحالی, اداروں کی نجکاری کے خلاف ڈٹ گئے!
#Equalpayforpunjab
📢 پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین توجہ فرمائیں!
💬 مہذب انداز میں مطالبہ کریں:
🔹 ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس
🔹 ایڈہاک ریلیف
🔹 مساوی تنخواہیں
Twitter/X پر بھرپور آواز بلند کریں!
صرف ایک آواز، ایک پیغام:
#EqualPayForPunjab ✅
👇 آپ کا ایک ٹویٹ، ہزاروں کے جذبات کی ترجمانی!
بے حس پنجاب حکومت
آفیشل پنجاب کی ماں ٹھنڈے ماحول میں بجٹ پاس کروا رہی ہے اور قوم کے استاد
روحانی باپ سڑکوں پہ بے سروسامان
ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے
ایک ریاست دو دستور نا منظور
۔دھرنا ختم کر دیا گیا ہے کوئ نتیجہ نہیں بعد از محرم
#EqualPayForPunjab
محسن نقوی دور میں ملازمین کی لیو انکیشمنٹ اور پنشن کے پرانے طریقہ کار کی بحالی کے دو گارنٹرز میں سے ایک آج وزیر اعلیٰ پنجاب ہے اور دوسرا پنجاب اسمبلی کا سپیکر ہے۔
مومن اپنا وعدہ پورا کرتا ہے۔
@MaryamNSharif@MalikMAhmadKhan#ہے_حق_ہمارا_ڈسپیریٹی_الاونس
#ہے_حق_ہمارا_ڈسپیریٹی_الاونس
تمام دوستوں سے اپیل ہے اس ہیش پہ ٹرینڈ کریں گے
ٹھیک 15-9
آج اس پہ ٹرینڈ کریں گے
پلیز اپنی حاضری یقینی بنایئں اس کو پینل پہ لانا ہے آپ سب کی کاوش سے
اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں
باقی صوبے کے رہے ہیں آپ بھی آواز بلند کریں
شکریہ
اس میسیج کو ری پوسٹ کریں
سوشل میڈیا پہ تمام ملازمین سے گزارش ہے ہم ٹویٹر پہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے اور عملی طور پہ بھی ملازمین کو موٹیویٹ کیا جائے گا خاموشی رہی تو سب کچھ یہ حکومت چھین لے گی اپنے حق کے لئے آواز اٹھاؤ ورنہ دیا دئے جاؤ گو
پنجاب وہ واحد صوبہ ے جہاں پچھلے تین سال کے اندر گورنمنٹ سیکٹر میں بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں۔
1۔ گورنمنٹ سکولز آؤٹ سورس ہو رہے۔
2۔ گورنمنٹ ہسپتال آؤٹ سورس ہو رہے۔
3۔ لیوانکیشمنٹ پر کٹ لگا دیا گیا۔
4۔ رول 17A کا خاتمہ۔
5۔ گریجویٹی پر کٹ لگا دیا گیا۔
6۔ ایجوکیشن سیکٹر میں تقریباً