محترمه فریال ٹالپور اور ایم پی اے مٹیاری مخدوم فخرزمان کے درمیان اہم ملاقات سندھ بالخصوص ضلع مٹیاری کے حوالے سے بہت سے معاملات زیر بحث آئے۔ مخدوم فخرزمان کل ہاشمی ہاؤس مٹیاری میں افطاری بعد پ پ ضلع صدر مٹیاری پیر امیر شاہ ہاشمی اور فضیل حبیب شاہ کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کریں گے
مٹیاری
سنڌھ حکومت ترجمان مخدوم فخرزماں جيئندل کوٽ میں روڈ کی افتتاح پر پھچ جھاں پر ايم اين اے حيدرآباد سيد طارق شاھ جاموٽ کے بائھی سيد فيصل شاھ جاموٽ کے جانب سے شاندار استقبال کیا اور رھائشگاه پر دعوت کا اھتمام کیا @BhttoForce@MakhdoomFZaman@BBhuttoZardari
سندھ حکومت ترجمان ، محکمہ داخلہ کے پارلیامانی سیکریٹری مخدوم فخرالزماں نےمٹیاری ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایس این ای منظور کروادی
@MakhdoomFZaman@BhttoForce@BBhuttoZardari
سندھ حکومت ترجمان ، محکمہ داخلہ کے پارلیامانی سیکریٹری مخدوم فخرالزماں نےمٹیاری ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایس این ای منظور کروادی
@MakhdoomFZaman@BhttoForce@BBhuttoZardari
ایم پی اے مٹیاری اور ترجمان GoS مخدوم فخر زماں پنجاب اسمبلی میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں حکومت سندھ کی نمائندگی کر رھے ھیں
@BBhuttoZardari@MakhdoomFZaman
سی پی اے کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے ملکی و بیرون ملکی ممبران اسمبلی کے اجلاس میں شریک
اسپیکرسندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ، ايم پي اے مٽياري مخدوم فخرالزماں ، مئیر کراچی مرتضٰی وہاب،
اور دیگر شریک
@BBhuttoZardari@MakhdoomFZaman
پنجاب اسمبلی لاہور
اسپیکرسندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ، ایم پی اے مٹیاری مخدوم فخرزماں ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ، ایم پی اے ڈاکٹر سکندر شورو، ایم پی اے جام شبیر علی، ایم پی اے سعدیہ جاوید، ایم پی اے خرم علی سومرو، اور دیگر ایم پی ایز شریک @MakhdoomFZaman@BBhuttoZardari
سندھ حکومت ترجمان ایم پی اے مٹیاری مخدوم فخرزماں شاہراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شریک
@BBhuttoZardari@BhttoForce@CMSindh
مٹیاری
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری عاجز دامراھ ھاشمی ھائوس مٹیاری میں پاکستان پیپلز پارٹی ظلعہ صدر مٹیاری پیرسید امیرعلی شاھ ھاشمی ظلعہ جنرل سیکرٹری فظیل حبیب شاھ اور قائم مقام پ پ پ سٹی صدر مٹیاری منورعلی دایو کے ھمراھ
@BhttoForce@BBhuttoZardari
ايم پی اے مٹياری مخدوم فخرالزماں کے جانب سے سی ایم سندھ سيد مراد علي شاھ کو خط لکھنے پر سی ایم سندھ نے نوٽس لے لیا مٹیاری میں دوسرا ٽول پلازہ کو غيرقانوني تعمیراتی خلاف چيف سيڪريٽري کو ھدايتیں جاری.
#highlightsシ゚#SindhCMHouse
ستاویں ڈسمبر پے شھید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ظلعہ مٹیاری کا اجلاس ظلعہ جنرل سیکریٹری فظیل حبیب شاھ کے رھاشگاھ پر ظلعہ صدر پیرا میرعلی شاھ ھاشمی کے صدارت پے ھئا جس میں سندھ حکومت ترجمان مخدوم فخرزماں کے کوآرڈینیٹر غلام اکبر بھٹو سمیت دیگر شریک
کراچی میں پی اے سی کا اجلاس نثار کھڙو اور مخدوم فخرزماں کے صدارت میں ھئا ٹائون کمیٹیز اور لوکل باڈیز کے اداروں میں ترقیاتی کام نظر نھی آرھا ھے ٹائون کمیٹیز بٹ شاھ کا ٹائون آفیسر کرپشن کے الزام میں سسپینڈ کردیا گیا
@BhttoForce@MakhdoomFZaman
پاکستان پيپلز پارٹی کی 57 يوم تاسيس تقريب پ پ ضلعہ صدر پيرسيد اميرعلي شاھ ھاشمي کے جانب سے مٽياري میں جاری ھے تقریب میں مھمان خاص سنڌھ حکومت ترجمان مخدوم فخرزماں تقريب میں شريک اور دیگر پ پ رہنما بھی شريک
@BhttoForce@MakhdoomFZaman@YasirRahmat_PPP