@dazra161 کبھی سوچا ہے خدا نے قرآن میں لکھا ہے منافق کی نمازیں اور عبادتیں ان کے مُنہ پہ ماری جائینگی۔ جب وہ قبول نہیں ہونگی تو کسی منافق کے پیچھے کھڑے ہونا کونسی عبادت ہے۔ جھوٹ بولیں پر ایسا کہ عقل بھی تسلیم کرے
ڈی جی خان کا یہ نوجوان جزبات کی بھینٹ چڑھا ھوا ھے ۔پی ٹی ائی سے منسلک سردار ,سرمایا دار اپنی وفاداریاں بدلنے کے وعدے کرکے خود سکون سے ہیں ۔یہ غریب مستقل گرفتار ھے ۔ انتظامیہ غریب ورکروں کے ساتھ رحم کا معاملہ کرے اور ان مجرموں تک پہنچے جنہوں نے معصوم بچوں کے زہن زہر آلود کیے ۔
میں عمران خان کے پیچھے عبادت سمجھ کر کھڑی ہوں ایک ولی کے پیچھے کھڑا ہونا بھی عبادت ہے یہ میری آنکھوں دیکھا معجزہ ہے جب پولیس نے ان پر شیلنگ کی تو ہواؤں کا رخ بدل کر واپس پولیس پر شیلنگ گئی یہ جو بات کرتے ہیں وہ انکے گلے پڑتی ہے یہی معجزے کی نشانی ہے :چشم دید گواہ خاتون
@jamshaidAdasti لعنتی لوٹے جہاں ایک غریب کو 35 لاکھ پہلے جمع کرانے کے لیے کہا جاتا ہے میرے دو قریبی ایک ماموں ایک چاچو جواں سال 30 سال عمر کینسر کی موت مر گئے وجہ شآکٹ خرنم نے 35 لاکھ مانگا تھا جو ایک 17 ہزار ماہانہ تنخواہ دار ایک دہیاڑی مزدور ادا نا کرسکنے پہ خاموشی سے موت کے منہ چلے گئے
زندگی جانے کس موڑ پہ لے جاۓ فلحال کے لیے خدا حافظ زندگی رہی تو ضرور واپس آوں گی ورنہ میری دعائیں آپ سب کے لیے رہیں گی😥
آپ سب سے التماس ہے میرے لیے بہت ساری دعا کریے گا میں اس بار ہمت نا ہاروں