@asmashirazi By opting to make a defence agreement with KSA during the war was a decision to become part of the war. So we contracted to enter war and consequences are apparent and visible.
امریکا ایک نقصاندہ اور شکستہ جنگ سے جان چھڑانے میں کامیاب۔ اس کے ساتھ وہ دنیا کا اکیلا سپر پاور کہلانے والا ٹائٹل بھی کھو چکا ہے اور دنیا ایک بار پھر مختلف سپر پاورز کی دنیا بن رہا ہے اور امریکا کی چودھراہٹ ختم شد۔ امید ہے دنیا کو امن اور سکون نصیب ہوگا
ہم ٹھُل میں نابالغ بچی کی غیر قانونی حراست اور حراست میں جنسی زیادتی کے سنگین جرم میں ملوث مجرموں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایس ایس پی جیکب آباد کے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ چیف منسٹر اور انسپکٹر جنرل سندھ اس سنگین معاملے کا فوری طور پر نوٹس لیں
We stand with Imaan Mazari and Hadi Ali Chatha advocates, who were implicated in false and bogus cases and consistently being denied fair trial by Kangaroo 🦘 Courts. They are being persecuted for raising voice against human rights violations and nothing else.
Justice for Dr. Mahrang Baloch! We demand the Nobel Peace Prize for this fearless activist who's fought tirelessly for Baloch rights. Her resilience, courage & dedication to peaceful activism inspire us all.
#NobelPeacePrizeForDrMahrangBaloch#JusticeForBalochistan#HumanRights
کشمور پاکستان کے بیٹے اپنی ماں کی گود اسلام آباد میں بدامنی کے دکھ سنانے پہنچے بیٹوں کی چیخ پکار مگر ماں سننے کو نہیں تیار۔ اسلام آباد کے اونچی دیواروں کے پیچھے کانوں سے بہرے ہو یا مغرور مگر آپ کے ہاتھ کشمور کے عوام کے خون سے رنگے ہوئے ہیں
We strongly condemned the all media houses in Islamabad for total black out of sit in at Islamabad press club by the people of district Kashmore against the worst law and order situation in the district Kashmore
کشمور کے نام نہاد منتخب نمائندگان اسلام آباد میں ہوتے ہوے کشمور کے عوام کے امن کیلیے دیے گئے دھرنے میں شرکت نہیں کرتے تو آپ ان سے کسی اچھی کی امید کیسے کرسکتے ہیں
کشمور کے عوام امن کے تلاش میں اسلام آباد میں دھرنا دیکر ریاست کو جگانے کی کوشش مگر ریاست گہری نیند میں تپتی دھوپ میں کشمور کے سماجی، سیاسی مذھبی جماعتوں کا آج چوتھے روز بھی دھرنا جاری