"کیا پورے نظام انصاف پر سوالیہ نشان ایک شخص کی مسلسل بیماری کی وجہ سے ہو سکتا ہے ؟ ہر طرف سے راستہ اس بیماری کے نام پر روکا جا رہا ہے"انتظار حسین پنجوٹھا
تمام جماعتوں میں جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے واضح سپورٹ موجود تھی لیکن ایک واحد شخص تھا جو اسکے خلاف تھا اور وہ نواز شریف تھا۔" رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے۔ جمعہ کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔
قوم اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، جماعت اسلامی کے پرامن احتجاج کا حصہ بنے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق
شاہ محمود قریشی کے پاس دو رستے ہیں ایک عمران خان والا رستہ ایک شہباز شریف والا رستہ اگر وہ پہلا رستہ چنتے ہیں تو بڑے لیڈر بن جائیں گے ورنہ وہ صرف شہباز شریف ہی بن پائیں گے، وقار ملک
جسٹس بابر ستار کے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیس میں ریمارکس! تھری ایم پی او کیس کالعدم قرار اور دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی گئی ۔
عمران خان کو اسلئے نکالا تھا کہ 150 روپے کا پیٹرول مہنگا تھا آج 290 روپے کا سستا کرکے شہباز سرکار لندن جانے کو تیار ڈالر عمران خان کے دور میں 182 کا مہنگا تھا اب 302 کا سستا کرکے شہباز سرکار لندن فرار ہونے کو تیار اک واری فیر شیر، وقار ملک
لاہور کے 14 سالہ ارسلان کوعدالت نےرہا کیا پولیس دوبارہ گرفتار کرنےپہنچ گئی جس کےبعد اسکےوالد کو دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیا سے چلے گئے، پولیس وضاحتیں دےرہی ہے کہ ارسلان کے والد پرکوئی تشدد نہیں ہوا لیکن یہ تو بتاؤ کے اس بچےکو رہائی کےبعد دوبارہ گرفتار کرنا کیوں ضروری تھا؟ حامد میر
پر امن احتجاج روز بروز بڑھتا جائے گا مومینٹم حاصل کرے گا امپورٹڈ حکومت بھی جارہی ہے 14 سے پہلے عمران خان کو کسی قسم کا ریلیف نہیں ملتا تو جشن آزادی پاکستان کی حقیقی آزاد کا پر امن احتجاج بھی بن جائے گا 25 کروڑ کی آبادی سے سب کو جیل میں نہیں ڈال سکتے!! وقار ملک