ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی 12 نومبر کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری میں انٹرایکٹو سیشن میں شرکت، طالبات کو حکومتی تعلیمی و فلاحی اسکیموں پر بریفنگ، سکول میں سہولیات اور صفائی کا جائزہ۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا 12 نومبر کو مال روڈ اور لوئر مال کا دورہ، انسدادِ تجاوزات آپریشن، بیوٹیفیکیشن، صفائی ستھرائی اور قصاب مارکیٹ کی ترقیاتی سکیم کا جائزہ، کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی 11 نومبر کو گورنمنٹ مڈل سکول فار سپیشل ایجوکیشن مری کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ، تعمیراتی معیار یقینی بنانے اور منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا 11 نومبر کو کشمیر پوائنٹ بیوٹیفکیشن سکیم اور شاپ کیبنز کا دورہ، کام جلد مکمل کرنے، موسمی پھول و پودے لگانے اور باغ شہیداں سمیت شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت۔
@MaryamNSharif
مسیاڑی، مری ٹریفک حادثے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر مری فوری موقع پر پہنچے، امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی، زخمیوں کو فوری طبی امداد اور ٹریفک کی بحالی کے لیے احکامات جاری کیے۔
@MaryamNSharif
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری کامران صغیر نے کشمیر پوائنٹ، گورنمنٹ ہاؤس اور ڈی سی آفس کا دورہ کیا اور ہارٹیکلچر ایجنسی کے زیرِ تکمیل بیوٹیفکیشن منصوبوں، پھولوں، گرین بیلٹس اور ویو پوائنٹس کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر شوالہ میں ونٹر موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام متعلقہ محکموں نے برفباری کے دوران ریسکیو، طبی امداد اور ٹریفک بحالی کی مشق کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ کا دورہ کرکے صفائی، ٹریفک، ترقیاتی کاموں اور سیاحوں کی سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو بہتری و عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال مری کا دورہ کیا، مختلف وارڈز، ادویات، صفائی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان، محکموں کے باہمی تعاون اور برفباری سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ تمام محکموں کو مشینری، نمک اور سیاحوں کی سہولت کے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے سہربگلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، عوامی مسائل سنے اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر، اے ڈی سی جی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔
@MaryamNSharif
ضلع مری نے پنجاب کے ٹاپ 10 اضلاع میں جگہ بنا کر نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یہ اعزاز ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی مؤثر قیادت، انتظامیہ کی محنت اور محکموں کے باہمی تعاون کا ثمر ہے۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا، ایمرجنسی وارڈ، ادویات کے اسٹاک اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں کو بہترین علاج اور صفائی کے بہتر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے مال روڈ کا دورہ کیا، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور والڈ سٹی حکام سے بیوٹیفکیشن و ری ماڈلنگ منصوبوں پر بریفنگ لی۔ انہوں نے ترقیاتی کام بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ستھرا پنجاب مہم کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی گئی کہ مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے اور صفائی میں غفلت ہرگز برداشت نہ کی جائے۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے اسپیشل ایجوکیشن اسکول مری کا دورہ کیا، کلاس رومز کا معائنہ کیا اور طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سہولیات کی بہتری اور خصوصی بچوں کی فلاح کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہر بچے تک ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر اے ڈی سی عمر وقار نے اے سی ارشد اقبال کے ہمراہ مال روڈ کا دورہ کیا اور صفائی، تجاوزات، ٹریفک و سیاحتی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو بہتری کی ہدایات جاری کیں۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر اے ڈی سی جی کامران صغیر نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، ویو فورتھ اور باڑیاں کا دورہ کیا۔ ہارٹیکلچر ایجنسی کے ترقیاتی و تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایات دیں۔
@MaryamNSharif