آخر میں ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے ایجو��یشن کے تمام آفیسرز کو احکامات جاری کئے کہ اساتذہ کرام کے حاضریوں کو یقینی بنائیں اور مسلسل غیر حاضر رہنے والے ٹیچرز کے تنخواہوں میں کٹوتی کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔
اس میٹنگ میں مسلسل سات(07) غیر حاضر ٹیچرز کو terminate کیا گیا۔
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق صاحب کے زیر صدارت ڈی ای جی میٹنگ منعقد ہوا۔
میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی، تمام ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرز میل، فیمیلز کے علاوہ ایکسیئن بی اینڈ آر، ایکسیئن پبلک ہیلتھ اور خزانہ آفیسر نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے ایکسیئن بی اینڈ آر کو بتایا کہ ایجوکیشن سیکٹر میں جو ترقیاتی کام جاری ہیں وہ جلد از جلد مکمل کروائیں اور گورنمنٹ کنٹریکٹرز کو ہدایات جاری کریں کہ منصوبوں میں ناقص میٹرئیل کسی صورت قابل قبول نہیں کی جائیگی۔
واضح رہے کہ کچھ عرصے بعد پہلے والے پرانے اسلحہ لائسنس (بک) والا سسٹم ختم کیا جا رہا ہے۔
لہٰذا تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے پرانے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کارڈ میں تبدیل کروانے کے لیے نادرا اسلحہ برانچ ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں تشریف لائیں۔
۔
ضلعی انتظامیہ ڈیرہ بگٹی
# عوام الناس آگاہی مہم: کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس
ڈیرہ بگٹی ضلع کے تمام معزز شہریوں کو مطلع ک��ا جاتا ہے کہ نادرا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان** کے اشتراک سے ہمارے ضلع ڈیرہ بگٹی میں اسلحہ کے لائسنسوں کو باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق صاحب نے متعلقہ آفیسرز کے ہمراہ ان منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر صاحب نے دورے کے موقع پر سکولوں اور ہیلتھ سینٹرز میں جاری کاموں کا جائزہ لیا، اور پیش رفت کو متعلقہ معیار کے مطابق یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی کاوشوں کے نتیجے میں حکومتِ بلوچستان اور پی پی ایل کے باہمی معاہدے کے تحت ضلعی انتظامیہ ڈیرہ بگٹی کی نگرانی میں سوئی میں تعلیم اور صحت کے شعبوں سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے
معرکہء حق ریلی و پروگرامرز
معرکہء حق آپریشن بنیان المرصوص کی تقریبات کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ بگٹی حسنین احمد کی سربراہی میں ایک بھرپور اور منظم ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا تھا
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے BSDI فیز 2 کے تحت سوئی میں زیر تعمیر پبلک جمنازیم کی بحالی (ری ہیبلیٹیشن) کے سلسلے میں دورہ کیا۔
دورے کے موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈیرہ بگٹی بھی ہمراہ تھے جنہوں نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کو جاری کام کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا
اور یہ بھی یقین دہانی کروائی کہ تمام درپیش مسائل کے حل کے لئے متعلقہ حکام بالا کو آگاہ کیا جائے گا۔
میٹنگ میں محکمہ صحت کے غیر حاضر عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
آج مورخہ 20/04/2026 کو ڈیرہ بگٹی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
میٹنگ میں ڈی ایچ او صاحب ڈیرہ بگٹی، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ بگٹی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی ڈیرہ بگٹی، اور خزانہ آفیسر ڈیرہ بگٹی نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران ڈی ایچ او صاحب ڈیرہ بگٹی اور ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی ڈیرہ بگٹی نے محکمہ صحت میں درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے ہدایت جاری کی کہ محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری کو یقینی بنایا جائے،
کہ نقل کی روک تھام، نظم و ضبط برقرار رکھنے اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ذمہ داران اپنی ڈیوٹیاں احسن انداز میں سرانجام دیں۔
ڈپٹی کمشنر صاحب کا کہنا تھا کہ امتحانات میں شفافیت اور نظم و ضبط پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
*وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی ساحب کے تعلیمی ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی کا امتحانی مرکز ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ*
16 اپریل 2026*l
ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے امتحانی ہال، سیکیورٹی انتظامات اور طلبہ و طالبات کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا اور ش��اف و منصفانہ امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے احکامات جاری کئے