باجوڑ، بٹگرام اور بونیر سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات، وزیر اعلی علی امین خان گنڈاپور کا اظہار افسوس
#floodalert
حالیہ بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث محکمہ ریلیف مختلف اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں سرگرمیوں میں مصروف ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو بروقت امداد، رہائش اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سیکرٹری ریلیف خیبر پختونخوا
#KPInfo#KPFloodUpdates
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا زاہد عثمان کاکاخیل پشاور، مردان، ملاکنڈ اور قریبی اضلاع کے سول ڈیفنس رضاکاروں کے ہمراہ بونیر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردی۔
#flooding#bunerfloods#KPInfo#KPFloodUpdates
فراہم کرنے کے لیے لائن ڈیپارٹم��ٹس کے ساتھ مل کر جاری ریسکیو، ریلیف اور سڑکوں کی بحالی کے کاموں میں بھرپور حصہ لیا۔ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے ذاتی طور پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، کارروائیوں کی نگرانی کی اور رضاکاروں کی انتھک خدمات اور مثالی عزم کو سراہا۔
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب زاہد عثمان کاکا خیل صاحب، مردان، مالاکنڈ-درگئی، شانگلہ اور دیر لوئر کے سول ڈیفنس رضاکاروں کے ہمراہ پیر بابا میں موجود ہیں۔ رضاکاروں نے متاثرہ کمیونٹیز کو ریلیف
@KPChiefMinister@CSKPOfficial@infokpgovt
سول ڈیفنس خیبرپختونخوا کے تعاون سے پشاور میں بی آر ٹی عملے کے لیے تربیتی سیشن جاری ہے، جس میں فائر فائٹنگ، فرسٹ ایڈ اور ریسکیو سروسز کی تربیت شامل ہے، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کے ذریعے قیمتی جانیں بچائی جا سکیں۔
@CSKPOfficial@infokpgovt@TransPeshawar
جناب زاہد عثمان کاکاخیل اور ڈپٹی ڈائریکٹر جناب نوشاد خان نے کی۔
ریلی میں سول ڈیفنس کے تمام افسران و ملازمین نے بھرپور شرکت کی اور کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی افواج کے ظلم و ستم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
ڈائریکٹوریٹ سول ڈیفنس، خیبر پختونخوا
5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈائریکٹوریٹ سول ڈیفنس خیبر پختونخوا کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا
اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور سرسبز و شاداب خیبرپختونخوا کی تشکیل ہے۔ ڈائریکٹر صاحب نے افسران اور رضاکاروں پر زور دیا کہ وہ اس قومی مہم
میں بھرپور کردار ادا کریں۔
شجرکاری مہم کا آغاز – ڈائریکٹوریٹ سول ڈیفنس خیبرپختونخوا
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا جناب زاہد عثمان کاکا خیل نے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ سول ڈیفنس خیبرپختونخوا میں پودے لگائے گئے۔
@KPChiefMinister@CSKPOfficial@infokpgovt#plantation
��زیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ، بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس خیبرپختونخوا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی تربیتی سرگرمیوں، رضاکاروں کی خدمات اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@BaristerDrSaif @PakCivilDefence
حکومت خیبرپختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال میں ریسکیو میں مدد کے لئے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر اشیاء پہنچانے کے لئے ڈرون حاصل کرلیا
پی ڈی ایم اے کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کو ڈرون کی مشق دکھائی گئی
نے مشترکہ طور پر حصہ لیا..جس کا مقصد ایمرجنسی کی صورت میں بروقت کارروائی، ��یم ورک، اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید بہتر بنانا تھا۔اس دوران رضاکاروں کو مختلف ایمرجنسی سیناریوز پر عملی تربیت دی گئی، تاکہ کسی بھی حادثے یا قدرتی آفت کے دوران فوری اور مربوط ردعمل یقینی بنایا جا سکے۔
سول ڈیفنس شانگلہ کے رضاکاروں کو کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں فوری اور مؤثر رسپانس کے لیے پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کے مقصد سے ایک موک ڈرل ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔اس مشق میں ریسکیو 1122 شانگلہ اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں
@KPChiefMinister@CSKPOfficial@infokpgovt
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب زاہد عثمان کاکا خیل صاحب نے مزید کہا کہ ان تربیتی اداروں میں سول ڈیفنس کےانسٹرکٹرز کو فائر فائٹنگ، فرسٹ ایڈ، ریسکیو، کیجولٹی وغیرہ کی تربیت بھی دی جاتی ہے.
محکمہ شہری دفاع کام عملہ اور رضاکار کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیار ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار آج جناب زاہد عثمان کاکا خیل ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا نے مشرق ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کیا