عید الاضحی 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کی زیرِ صدارت عیدالاضحیٰ 2026 سے قبل اور دورانِ عید انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ، اسسٹنٹ کمشنر، اور تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔
ضلعی انتظامیہ ہنگو
دورڑی بانڈہ میں آج مارٹر گولہ گرنے کے افسوسناک واقعہ کے تناظر میں ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہنگو کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں وہ خود موجود رہ کر زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اوپن ڈور پالیسی
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس پروگرام عوامی ایجنڈا میں شامل اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر نے اپنے دفتر میں عوام سے ملاقاتیں کیں۔
عوام کے مسائل سنے گئے اور موقع پر متعلقہ افسران و محکموں کو ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔
ضلعی انتظامیہ ہنگو
پرائس کنٹرول ریگولیٹری انسپکشن
ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) سید احسان علی شاہ نے ھنگو مین بازارکا دورہ کیا۔
عوامی خدمت اولین ترجیح - عوام کو سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کا عزم
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب نصیر خان نے مختلف سرکاری دفاتر کا تفصیلی دورہ کیا، ہے۔
پاسپورٹ آفس ہنگو
نادرا آفس ہنگو
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس
اوپن ڈور پالیسی
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس پروگرام عوامی ایجنڈا میں شامل اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان نے اپنے دفتر میں عوام سے ملاقاتیں کیں۔
عوام کے مسائل سنے گئے اور موقع پر متعلقہ افسران و محکموں کو ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔
ضلعی انتظامیہ ہنگو
مورخہ: 12 اپریل 2026.
ENFORCEMENT OF ENERGY CONSERVATION
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے Enforcement of Energy Conservation کے احکامات کی روشنی میں، اور ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے مختلف بازاروں کا تفصیلی دورہ کیا
پیٹرول پمپس کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر ھنگوکی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سید احسان علی شاہ نے تحصیل ہنگو میں مختلف فیول اسٹیشنز کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران پیٹرول و ڈیزل کی دستیابی، اسٹاک کی صورتحال، صفائی کے انتظامات اور فیول ڈسپینسنگ مشینوں کے گیج/پیمائش کو تفصیل سے چیک کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ ہنگو
ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر ذمان وذیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہنگو احسان علی شاہ نے ہنگو فلائنگ کوچ اڈہ کا دورہ کرکے زائد کرایہ وصولی اور اوورلوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
ضلعی انتظامیہ ہنگو
ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر ذمان وذیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہنگو احسان علی شاہ نے ہنگو فلائنگ کوچ اڈہ کا دورہ کرکے زائد کرایہ وصولی اور اوورلوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر ذمان وذیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہنگو احسان علی شاہ نے ہنگو فلائنگ کوچ اڈہ کا دورہ کرکے زائد کرایہ وصولی اور اوورلوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
اوپن ڈور پالیسی
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس پروگرام عوامی ایجنڈا میں شامل اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر نے اپنے دفتر میں عوام سے ملاقاتیں کیں۔ عوام کے مسائل سنے گئے اور موقع پر متعلقہ افسران و محکموں کو ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر ہنگو کے احکامات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہنگو سجاد احمد جمال نے تحصیل ہنگو میں واقع کئی فلنگ اسٹیشنز کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر تیل کی دستیابی، پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ اور ریٹ کا جائزہ لیا۔۔