ضلعی انتظامیہ کرک کی زیر نگرانی 23 مارچ کے موقع پر ضلع بھر میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران پولیس لائن،ڈسٹرکٹ جیل، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، ایگریکلچرآفس، ڈی سی آفس سمیت مختلف مقامات پر پھلدار اور دیگر پودے لگائے گئے۔
@CSKPOfficial#EhsaaseShajar
ضلعی انتظامیہ کرک کی زیر نگرانی 23 مارچ کے موقع پر ضلع بھر میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران پولیس لائن،ڈسٹرکٹ جیل، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، ایگریکلچرآفس، ڈی سی آفس سمیت مختلف مقامات پر پھلدار اور دیگر پودے لگائے گئے۔
#EhsaaseShajar#23March#GreenPakistan
چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ گڈ گورنس ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری پروگرام کے تحت علی خیل چوک صابر اباد کرک میں سٹریٹ لائٹ کی انسٹالیشن پر کام جاری ہے
@CSKPOfficial@PMRUKP
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرور نے کے ڈی اے فیملی پارک میں ٹک شاپ کا افتتاح کر دیا
@CSKPOfficial
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری پروگرام اور آج ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرور کے دورے میں دی گئی احکامات کی روشنی میں صابر آباد اڈا میں ٹی ایم اوکرک کی زیر نگرانی بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے
@CSKPOfficial
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری پروگرام اور آج ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرور کے دورے میں دی گئی احکامات کی روشنی میں نیازی سٹاپ اڈا میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے
@CSKPOfficial@PMRUKP
ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرور کی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک سے اپنے دفتر میں ملاقات، ضلع کرکے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا اور ضلعے کی تعمیر و ترقی میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کا اظہار