ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو جناب محمد حسین رانا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ کیا۔ سٹاف کی حاضری چیک کی اور غیر حاضر سٹاف کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم صادر فرمایا، مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال کی طرف سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا، ہسپتال کی صفائی ستھرائی بھی چیک ک

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد حسین رانا صاحب، تنویر احمد ملک صاحب DPO کوٹ ادو اور CEO ہیلتھ ڈاکٹر محمد اجمل صاحب نے آج ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹ ادو میں پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اور اس پولیو کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز بھی کیا۔
ڈپٹی کمشنر صاحب کوٹ ادو نے بستی پرہاڑ، شیخ عمر، کھر غربی اور کھر لسوڑی میں واقع ہسپتالوں کا دورہ کیا اور تمام سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اور ہسپتال کی صفائی ستھرائی بھی چیک اور غیر حاضر ہونے والے ملازمین کو شوکاز نوٹس ایشو کرائے۔