کمشنر گوجرانوالہ محمد علی کی زیرِ صدارت ویڈیو لنک اجلاس، ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم اور آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب و فعالیت یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں کو ٹاسک سونپ دیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس۔اجلاس میں پیش کیے جانے والے کیسز کی سماعت کے دوران مقامی سطح پر نمٹائے جانے والے کیسز کے علاوہ باقی کیسز ڈرگز کورٹ بھجوا دئیے گئے۔
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed@GovtofPunjabPK
"عوامی مسائل کا فوری حل، اوپن ڈور پالیسی"
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان روزمرہ کے معمولات کے مطابق اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے۔
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed@GovtofPunjabPK
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان نے نارووال شہر میں عید میلادالنبی(ص) کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔اہلیان اسلام کو ولادت باسعادت کی مبارک باد دی اور امت مسلمہ سمیت وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے کی جانے والی دعا میں بھی شرکت کی۔
وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایات کے پیش نظر نارووال شہر میں عید میلادالنبی(ص)کے جلوس کے شرکاء کی تواضع کے لئےٹھنڈے میٹھے مشروبات اور مٹھائی کا بندوبست کیا گیا ہے۔
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed
تحصیل ظفروال میں عید میلاد النبی(ص)کے مرکزی جلوس کی گزرگاہ پر سول ڈیفنس فورس کے جوان اسسٹنٹ کمشنر ظفروال سید قیصر عباس کی زیر قیادت سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال نارووال کا دورہ۔ایمرجنسی سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ۔مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال کے جملہ امور کا جائزہ لیا گیا۔
@MaryamNSharif@govtofpunjabpk
شکرگڑھ شہر میں 50 ملی لیٹر بارش کے باوجود 30 منٹ میں نکاسی آب آپریشن مکمل کرکے شہر کے مختلف محلوں،بازاروں اور شاہراہوں سے بارشی پانی کا انخلاء کردیا گیا۔
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed@GovtofPunjabPK
116 ملی میٹر بارش، مگر نکاسی آب کا مؤثر نظام! واسا اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کی بروقت کارروائی سے شہر کی مین شاہراہوں اور گلی محلوں سے بارشی پانی کا فوری اخراج یقینی بنایا گیا۔
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed@GovtofPunjabPK
نارووال شہر میں ہونے والی 112 ملی لیٹر بارش کے فوری بعد مین شاہراہوں سے پانی کی نکاسی کا کام مکمل۔ نظام زندگی معمول کے مطابق رواں دواں
@MaryamNSharif@dgprnewsfeed@GovtofPunjabPK