طوائف بھی پیسوں کے لیے اپنا جسم بیچتی ہے۔ مگر چند منٹوں یا گھنٹوں کے لیے۔
حافظ کنجر نے تو پورا ملک سمیت سات لاکھ فوج بیچ دی ریٹائرمنٹ کے بعد تعیناتی کے لیے
میں عادل راجہ عاصم منیر اور ندیم انجم سے اور پوری پاک فوج سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میں بھٹکا ہوا تھا لیکن اب مجھے ادراک ہوا ہے کہ میں غلط تھا۔ مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ پاک فوج کے جرنیل اس ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگ ہیں۔
اس وقت پاکستان شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کی راہ میں بھی روڑے اٹکانے شروع کردیے ہیں۔
اب میری ہمارے ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگوں مطلب جرنیلوں سے گزارش ہے کہ سب سے زیادہ قربانی بھی وہ دیں۔ عسکری بینک، فوجی فرٹیلائزرز، عسکری سیمنٹ، فوجی سیمنٹ، جیسے ادارے بیچ کر یا گروی رکھ کر ملک کے لئے سرمایہ/ قرضے لیے جائیں۔
آرمی چیف صاحب معاشی سرمایہ کاری کونسل بھی بنا چکے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دماغوں کو اقتدار میں بھی لاچکے ہیں۔ فوج کے فیصلہ ساز بھی بڑے ذہین ہیں تو پھر اب یہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ملک ترقی نہ کرے۔ حافظ قبلہ عاصم منیر کے فرمودات کے مطابق 70 بلین امریکی ڈالر بس اب آئے کے آئے۔ تو یہ قرضے واپس بھی ہوجائیں گے اور عسکری بینک فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزرز وغیرہ تمام ادارے فوج کو واپس بھی مل جائیں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہماری پاک فوج اپنا تن من دھن اس پیارے وطن پر نچھاور کردے۔
عمران خان کا قادیانیوں کے بارے میں واضع موقف ۔
" مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس میں Controversy کیوں ہے۔ قرآن میں واضع لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس پر ڈیبیٹ کیوں ہے جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے "
#قادیانی_نوازی_بند_کرو
��یک اہم اطلاع میرے وی لاگ میں یہ ہے کے مریم نواز اور شہباز شریف نے نواز کو انکے کمرے اور گھر میں بند کرکے رکھا ہے اور انھیں بات کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ وہ اب بولیں گے تو فوجیوں پر کھل کر برسیں گے - یہ بھی خبر ہے کہ نواز شریف کو سیریس بیماری ہے "DEMENTIA " کی اور وہ نام اور باتیں بھول جاتیں ہے - مزید تفصیل دیکھئے اس لنک پر
https://t.co/agB4V881rU
چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے