تحریک لبیک کے کسی عام کارکن کو چھوڑیں،
سعد رضوی کو کسی ٹی وی چینل پر بٹھائیں
اور کسی پڑھے لکھے شخص سے اس کا مذاکرہ کروائیں، یہ دین کی بنیادی تعلیمات تو دور محض دین کی تعریف تک نہیں سمجھا پائے گا
پھر اس کا لائف سٹائل چیک کریں
اور اس سے پوچھیں کہ بغیر کوئی کام کئے تمہارے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی ؟
تیسرا اس کی ذاتی زندگی کو رسول اللہ ﷺ کی سیرت پاک پر پرکھیں
ایک فیصد بھی میچ نہیں کرے گی
اور ان جاہلوں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے
اگر ہم اچھے اعمال کی کوشش کرتے رہے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حالت میں مرے
ان شاءاللہ ہمیں شفاعت نصیب ہوگی
لیکن وہ قیامت کے دن ہوگی قبر میں برزخ میں گناہوں پر لِترپولا ہوگا
لہٰذا سورت ملک ہر رات کو پڑھیے وہ قبر کے عذاب سے بچائے گی
اگلی زندگی کی پلیننگ😊
آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو..
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو..
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں..
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو. 💔
#اردو_زبان
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
کرکٹ ورلڈ کپ
شوکت خانم
وزیراعظم پاکستان
بڑے بڑے خواب وہی دیکھتا ہے، جو انہیں پورا کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے، عمران خان کا پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کرنے کا خواب ضرور پورا ہوگا!
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا