ایک قوم آزدی کا جشن منانے کیلئے باجے لیکر مراثی بنی ہوئی ہے اور دوسری وقت کے طاغوتِ اکبر کا غرور خاک میں ملا رہی ہے
مورخ کے ہاتھ نہ کاٹے گئے تو ضرور لکھے گا...
#Kabul
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت اس وجہ سے بھی ہوتی ہے کیونکہ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا، اُنہیں چھیننا نہیں آتا. اُنہیں جیتنا نہیں آتا، اُنہیں منافقت نہیں آتی، اُنہیں بچھڑنے پر صبر نہیں آتا. 🙂