مریم نواز کی ریڈ لائن کو پنجاب میں چیر پھاڑ دیا گیا ہے۔
کوٹ ادو / دائرہ دین پناہ: حق مہر کے تنازع پر خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔
خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جوتے میں پانی پلایا گیا۔ مبینہ تشدد کی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی۔
پولیس نے 2 نامزد اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
خاتون کے والد اور بھائی پر بھی مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مریم نواز کے پنجاب میں غریب اور امیر کے لیے دو قانون
لاہور ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، اسقاطِ حمل اور موت کے کیس میں متاثرہ خاتون نے ویڈیو بیان میں ملزمان کے نام بھی لیے، مگر الزام ہے کہ بااثر ہونے کے باعث آج تک مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔
کیا CCD یہاں بھی قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہمت دکھائے گی؟
ایک ماں کی دل دہلانے والی کہانی 💔
آواز اٹھائیں 🛑
پشاور سے 11 سالہ بچی اغواء, اغواء کاروں نے بچی کو سکھر منتقل کردیا ہے,
اب سوال اٹھتا ہے, پختونخوا سے سکھر تک اغواء کاروں کو کسی پولیس نے نہیں روکا؟؟
لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
آپ کا ایک شئیر کسی ماں کے لئے سکون ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
یہ بچی فیصل آباد کی ھے لاھور گئی وہاں سے نارووال پہنچ گئی ھے
تھانہ بدو ملی ایس ایچ او
دارالامان میں موجود ھے پلیز شئیر کریں تاکہ وارثان تک پہنچا جا سکے...
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
چکوال تھانہ لاوہ کے علاقے دربٹہ سے شادی شدہ خاتون سکول ٹیچر کو بااثر افراد نے اغواء کرلیا خاتون کو اغواء ہوئے 1 ماہ گزر گیا تھانہ لاوہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام بچی کا بزرگ والد 5 دن تھانہ لاوہ کے چکر لگاتا رہا لاوہ پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا 5 دنوں کے بعد بڑی مشکل سے بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف پولیس نے بچی کے والد سے آپنی مرضی کی تحریر بنوا کر مقدمہ درج کیا ایف آئی آر میں اغواء کی دفعات تک نہیں لگائیں گئیں تھانہ لاوہ پولیس بچی کو بازیاب کروانے میں مکمل ناکام الٹا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کرنے لگی بچی کے والد اور بہن کے مطابق پولیس تعاون نہیں کررہی ہے اور نہ ہی ہمارے کیس میں دلچسپی لے رہی ہے خدشہ ہے کہ میری بچی کو ملزمان قتل کردیں گے مغویہ کے والد کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لاوہ نے سی ڈی آر کے مطابق ہم سے ایک ملزم نعیم ء اللہ کو خود نامزد کروایا اور بغیر تفتیش اور ہماری بچی برآمد کروائے ملزم کی گرفتاری ڈال دی اب پولیس نہ ہماری بچی بازیاب کروا رہی اور الٹا کیس کو خراب کرنے کیلئے مرکزی ملزم نعیم ء اللہ والد عالم خان سے بغیر ہماری بہن بازیاب کروائے مقدمے سے بے گناہ یا جوڈیشل کرنا چاہتی ہے تاکہ ہماری بہن بازیاب نہ ہوسکے لیکن اصل اور حقیقت میں لاوہ پولیس ملزمان کو تحفظ فراہم کررہی ہے اور کیس کو لمبا کرنے کیلئے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے اور ہماری بچی کو بازیاب نہیں کروا رہی ہے وزیراعلی پنجاب انچارج سی سی ڈی سہیل ظفر چھٹہ اور آر پی او راولپنڈی فوری نوٹس لیکر میری بچی کو زندہ بازیاب کروائیں
🚨بریکنگ نیوز::دل دہلا دینے والا واقعہ نیتن یاہو نے "صحافی رپورٹر کہنا" کہ اسرائیل نے10 بچوں کے گلے کاٹ کر سڑک کے کنارے رکھ دیے ہیں، ان تمام بچوں کی عمریں پانچ سال سے کم تھیں۔
’’میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا، میں اس بات کا گواہ ہوں۔رپورٹر ‘‘
دل دہلا دینے والی ویڈیو 💔
صہیونی عقوبت خانوں میں دیکھیں کیسے کرنٹ لگا کر فلسطینی بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔
میں اس خوف سے مرا جا رہا ہوں کہ یہ بچہ روز محشر میرا گریبان پکڑے گا تو میں کیا کروں گا😢
یااللہ رحم
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض مسعود اسرائیل کی بربریت اور مظالم بیان کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو قائم نہ رکھ سکے اور رو پڑے.
ایک لیڈی ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید کر دئے گئے، ان کی جلی ہوئی لاشیں اس کے پاس ہسپتال پہنچیں.
کس ملک کے پاس مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار ہیں؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے،
کس ملک نے 6 ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے.
کس ملک نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں مانا،
یہ ایران نہیں اسرائیل ہے.
ایران نہیں اسرائیل دہشتگردی کی علامت ہے.
پولیس نے بچے کا روزگار چھین لیا۔ انھیں کیا پتہ اس بچے کا گھر اسی ریڑھی سے چلتا ہے
حکومت تو انہیں سہولیات کے ساتھ ایجوکیشن تو دے نہیں سکتی تم نے وہ بھی چھین لیا
😭😭