حامد میر نے نومبر 2001 کو اسامہ بن لادن سے افغانستان میں مل کر یہ دعوی کیا تھا کہ اس کے پاس کیمیکل اور نیوکلیئر ہتھیار ہیں جن کو وہ امریکہ کے خلاف استعمال کرے گا۔ اور تیس نہس کردے گا۔
اس کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا اور غریب ملک کا بمباری کر کر کے بھرکس نکال دیا۔
نہ کہیں اسامہ بن لادن نظر آیا اور نہ ان اس کے ہتھیار۔ بڑی مشکل سے اسامہ تورا بورا کے پہاڑوں کی غاروں میں چھپا۔
کچھ مبصرین کہتے ہیں کہ وہیں دسمبر 2001 میں امریکی بمباری میں اسامہ مارا گیا تھا۔ پاکستان میں صرف اس کی فیملی تھی جس پر 2011 میں بمباری ہوئی تھی۔ واللہ اعلم!
خیر حامد میر کے اس خوفناک دعوے کے بعد پاکستان پر شدید امریکی دباؤ پڑا تھا کہ آپ نے اسامہ کو ہتھیار دیے ہوں گے۔
یہ ہے حامد میر کی صحافت۔ سنسنی خیزی، فیک نیوز، دروغ گوئی اور سازشوں کا حصہ بننا کا شوق۔
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔
میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔
ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔
پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔
اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
We have created a section on our website that maps Zionist money & lobbying networks in 12 countires - pulled directly from government registers, court filings, and public tax disclosures, so you don't have to dig through 20+ separate official sources yourself.
It includes:
1,115 organizations
885+ Million USD tracked
12 countries, 39 datasets, 5,806+ records
2,431+ source citations, from primary government registers
A dedicated tracker for US charities funding West Bank settlements
Fully searchable index
Downloadable in both CSV & JSON for researchers.
It can be accessed here: https://t.co/x2qpWoxoAx
Please reshare this post to help it break out of the algorithm prison.
We'll keep expanding this as more organizatoins/registers get added and verified in the coming weeks.
Join our telegram:
https://t.co/bvcis3b9GT
Follow our backup accounts:
@ZionismExposedx
&
@IsraelExposedAr
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری میکر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
عمران خان کا دھرنہ ختم کروانا تھا تو سانحۂ APS کروا دیا اور پھر اسکے ماسٹر مائنڈ احسان اللہ احسان کو اپنی تحویل سے بھگا دیا۔ اب لانگ مارچ رکوانا ہے تو ماضی میں گڈ طالبان رہنے والے حافظ گُل بہادر گروپ سے کوہاٹ میں دھماکہ کروا دیا۔
یہ جو دہشت گردی ہے۔
اسکے پیچھے 100 فیصد وردی ہے۔
پاکستان کا بچہ بچہ حرمین کی حفاظت کے کئے کٹ مرے گا تے عرباں دا بچہ بچہ امریکہ برطانیہ دے بستر تے شراب خانے گرمائے گا۔
پاکستان دا بچہ بچہ مولوی نو دسے کہ سانوں ابابیلاں تے یقین اے