فیسبک سے لی پوسٹ
بچے پوچھتے ہیں مما اپ کے بچپن میں فون نہیں تھے تو اپ پھر کیا کرتی تھیں
میں نے کہا ہم اپنے بچپن میں وہ کھیل کھیلا کرتے تھے جو اپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے خطروں کے کھلاڑی 😁
جب میں نے انہیں بتایا کہ ہم ہتھیلی پر سوئی دھاگے سے کڑھائی کر لیتے تھے تو وہ مان ہی نہیں رہے تھے پھر میں نے عملی طور پہ کر کے دکھایا 😁 وہ بیچارے تو پریشان کہ مما اپ کو درد نہیں ہو رہا ۔۔
کس کس نے اپنے زمانے میں ایسے کارنامے کیے
علی امین گنڈاپور بہتر وزیر اعلی تھے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے بہتر تعلقات تھے، سہیل آفریدی سیاسی طور پر تجربے کار نہیں ہیں ان سے امید لگانا فضول ہے، فیصل چوہدری
میرا ماننا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کے والدین انہیں پالنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں، کتنی محنت کرتے ہیں تاکہ بچے ہمیشہ اپنے والدین کا احسان مند رہیں
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
پاسپورٹ بنانے والوں کے لئے اہم خبر 🚨🚨
اب نقد فیس کے بجائے پاسپورٹ فیس صرف QR code کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی قبول کی جائے گی
پاسپورٹ موبائل ایپ" سے اندرون وبیرون مقیم پاکستانی گھربیٹھے پاسپورٹ کی درخواست جمع کرواسکیں گے. پاسپورٹ درخواست گزار اپنا پاسپورٹ اپنی دہلیز پر وصول کرسکیں گے۔
اڈیالہ جیل میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم، زرداری، پرویز الٰہی، اور شیخ رشید بھی رہے، لیکن کسی بھی سیاس��دان کو اتنے برے حال میں نہیں رکھا گیا جتنے برے حال میں عمران خان کو رکھا گیا ہے!, لیکن پھر بھی عمران خان کوئی ڈیل نہیں مان رہا اور ڈٹا ہوا ہے اپنی قوم کےلئے!حامد میر۔
اب ان کا اپنا میڈیا رزلٹ جاری کررہا ہے اور بتا رہا ہے کہ حلقہ 8 سے تحریک انصاف اور MWM کے امیدواروں کاظم میثم بھاری لیڈ سے آگے ہیں
جب یہ رزلٹ تبدیل کریں گے تو یہ ثبوت ان کے سامنے رکھے جائیں گے
ستھرا پنجاب کے تحت عید پر آلائشیں شہروں گاؤں دیہات سے اٹھانے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اقدامات کا اعلان کیا تھا جس کا عمومی تاثر یہ تھا کہ ایسے اقدامات شہروں کی حد تک زیادہ تر ہوتے ہیں گاؤں دیہات چھوٹے شہروں میں کم ہی نظر آتے ہیں
لیکن اس کے برعکس یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور یہ اقدام پنجاب حکومت کا قابل تعریف بھی ہے جہلم اپنے علاقے کی میں بات کروں تو ستھرا پنجاب کی یہ ٹیمیں گاؤں دیہات میں نا صرف مرکزی جگہوں بلکہ گھر گھر پہنچ کر آلائشیں اٹھا رہے ہیں ٹیمیں متحرک ہیں ان کے آرگنائزز بھی اپنی ٹیموں کے ہمراہ ایکٹیو ہیں
9 ذولحجہ کی رات مزدلفہ میں امیر غریب مرد عورت سب کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے
سخت گرمی ہوتی ہے زمین گرم اور کنکریاں ہوتیں مگر نیند بڑی پرسکون آتی ہے
حج 2025 کی ��ہ رات مجھے بھولتی کی نہیں جب میں اپنی محرم کے ساتھ وہاں موجود تھا
#حج2026