آزادکشمیر ریاست بھر میں ایک ماہ سے کرفیو کا سماہے۔ خوراک، میڈیسن اور دیگر روزمرہ اشیاء کی شدید قلت۔
ڈاکٹر امجد ثاقب چیرمین اخوت فاونڈیشن، زمردخان چیرمین پاکستان سویٹ ہیوم
فیصل ایدھی فاونڈیشن کے نام اہم ویڈیو پیغام۔
سردار عمر نزیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
@TheSun@AP@guardian@AsadAToor
بہادری دکھانی ہے تو جا کر بلوچستان میں دکھاؤ جہان تمہارے ساتھیوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔ نہتے کشمیریوں کو شہید کر کے کون سا تیر مار رہے ہو۔
#AjkRightmovement
جنڈالہ میں جن لوگوں کے گھروں میں فورسز نے گھس کر قبضہ کیا ہے وہ سب لوگ احمد صغیر اور تنویر الیاس کے گھروں کا رخ کریں وہاں جا کر رہیں اور انکو باہر نکالیں۔
#RightsMovementAJK#AzadKashmir
اگر ہمارے پاس جینے کا کوئی حق نہیں ہے ہمارے پاس مرنے کا تو حق ہے وہ تو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا
15 جولائی
لانگ مارچ
چلو چلو مظفرآباد چلو
راجہ غلام کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
آزاد کشمیر، شجاع آباد میں پرامن مظاہرین پر تشدد اور شہادتوں کی مذمت کرتا ہوں، حکومت آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے،حکومت آزاد کشمیر، پاکستان حکومت اکتوبر 2025 کے معاہدے پر عملدرآمد کرے،پاکستان کی سیاسی قیادت، جماعتیں کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہد میں ساتھ دے۔
وزارت داخلہ آزاد کشمیر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں مزید 4 ہزار کانسٹیبلری اور رینجرز ٹروپ بلانے کیلئے درخواست سیکرٹری داخلہ کو بھیج دی گئی.. لیٹر آپ کے سامنے..
آزاد جموں و کشمیر کی تخمینی آبادی ضلع وار:
🟢 مظفرآباد: 712,839
🟢 نیلم: 227,343
🟢 جہلم وادی: 262,602
🟢 باغ: 448,701
🟢 حویلی: 175,328
🟢 پونچھ: 552,997
🟢 سدھنوتی: 316,456
🟢 کوٹلی: 809,712
🟢 میرپور: 439,929
🟢 بھمبر: 442,968
📊 کل تخمینی آبادی: 4,388,875 (تقریباً 43.9 لاکھ)
آج 5 جولائی 2026 کو اگر ان 10 اضلاع میں سے ہر ضلع سے کم از کم 50 ہزار افراد باہر نکلیں تو مجموعی طور پر 5 لاکھ افراد کی تعداد بن سکتی ہے۔
اپنے حق کے لیے پرامن انداز میں باہر نکلیں۔ سفید جھنڈا تھامے رکھیں، نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں اور امن برقرار رکھیں۔ دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ہم صرف اپنا حق مانگ رہے ہیں، اور ہمارا احتجاج مکمل طور پر پرامن ہے۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو خط
موجودہ حالات سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے-
خط میں واضح لکھا گیا ہیکہ اگر عوام کے بنیادی مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو ہم جانیں قربان کریں گے لیکن اب پیچھے نہیں ہٹیں گے-