YDA Sindh strongly condemns martyrdom of senior Dr Beerbal & demands CM Sindh, IG Sindh & Commissioner Karachi to take notice of this mishap immediately to alleviate chaos & pain among drs community. YDA Sindh announce three days black day before this tragic incident.
شکریہ @HamidMirPAK یہ پول بھی کھول دیا۔ لیکن یہ فقط جنرل باجوہ کا فیصلہ نہیں بلکہ شاید ادارے کا ہو گا۔ قوم کو چونا لگایا ستر سال اور پھر کہ دیا کہ ٹینک نہیں چلتے۔ اور ففتھ جنریشن کے نام پہ گالی گلوچ کو پروان چڑھایا، لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ عطا کئے۔ سیاستدان سول�� پہ چڑھے، مار دیے گئے یا وطن بدر کر دیے گئے۔ عوام پہ جو کچھ لگنا تھا ہتھیاروں پہ لگ گیا۔ سیاست، معیشت اور معاشرت پہ کنٹرول قومی سلامتی اور کشمیر کے نام پہ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے سوال پوچھے جائیں۔ لیکن کون پوچھے گا؟ کل کے حریت پسند ان کے بستہ بردار بن گئے ہیں اور لاڈلے ناراض کہ ان کو پہلی سے محبت نہیں مل رہی۔ بس یہ تماشہ یونہی چلتا رہے گا۔
@HamidMirPAK اس شخص کو جو بھی جہاں دیکھے دو چپیٹیں مار دے اس نے پاکستان کی عوام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا ہے اسے تاریخ کبھی نہیں بخشیگی۔
اپنی زاتی انا کی خاطر پورے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔
ان میں اتنی تڑ ہے تو ریٹائرمینٹ کے بعد دبئی آسٹریلیا کیوں بھاگ جاتے ہیں؟
@BakhtawarBZ 2/2
Trauma has been a major killer in recent past so please make sure that your voters and humans of sindh wont die of lack of facilities and second thing is mismanaged institutions once built up, keep on losing their credibilty in the name of political appointments/corruption.