بلوچستان کا نوجوان ڈگری، محنت اور میرٹ کے ساتھ نوکری کا حق مانگتا ہے، مگر سرکاری آسامیوں کی مبینہ قیمت 10،15اور20 لاک�� تک پہنچنے کے الزامات سامنےآرہے ہیں اگر نوکریاں میرٹ کے بجائے پیسوں سے ملیں گی تو بلوچستان کے نوجوان کو محنت کا صلہ کیسے ملے گا ؟
#Balochistan
@dpr_gob
یونیورسٹی آف مکران، پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور مستقبل کے طرزِ حکمرانی پر اہم مذاکرہ منعقد ہوابلوچستان کی وسیع جغرافیائی وسعت اور عوام تک تعلیم،صحت، انصاف و دیگر سہولیات کی بہتر رسائی پر طلباء، اساتذہ اور مختلف شعبوں کے نمائندوں نے کھل کر تبادلۂ خیال کیا
#Balochistan
تربت میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بی ایل اے کے 4 دہشتگرد ہلاک خفیہ ٹھکانہ کلیئر کر دیا گیامؤثر انٹیلی جنس اور بروقت کارروائی دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف ریاستی عزم کی واضح مثال ہے بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی
#Balochistan
اختر مینگل صاحب کسی نے کتابیں چھوڑ کربندوق نہیں اٹھائی بلوچ کےبچوں کوتعلیم سےمحروم رکھ کر انہیں نسل در نسل تابع رکھنے کی سیاست کب تک؟ آپ کے حلقے کچھی کا دورافتادہ علاقہ ہےیہاں تعلیم کےوسائل کہاں گئے؟کل انہی بچوں کی محرومیکو بنیاد بنا کر ریاست کو ہی الزام دیں گے آپ؟
@sakhtarmengal
وزیراعلیٰ بلوچستان کے حکم پر محکمہ جنگلات و جنگلی حیات میں صوبہ بھر کے BPS05 سے BPS15 کی خالی آسامیوں پر جاری تمام تقرری نامے ابتداء ہی سے منسوخ کر دیے گئے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران اور متعلقہ DDOs کو تنخواہوں و الاؤنسز سے متعلق کارروائی فوری روکنے کی ہدایت کی گئی ہے
بلوچستان میں سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے سیکرٹریز سے میرٹ اور شفاف بھرتیوں کا حلف لے لیا۔
اب اصل امتحان عمل کا ہے: کیا حلف کے بعد نوکریاں واقعی میرٹ پر ملیں گی یا یہ اعلان بھی صرف اعلان ہی رہ جائے گا؟
#Quetta
Salute to Balochistan Police, CTD & LEAs for successful operations against BLA terror networks in Pishin & Qilla Abdullah6 terrorists neutralized, 5 arrested & a major weapons cache recovered their courage and professionalism deserve our respect.
#Balochsitan
Major blow to terror networks: Successful joint operations by Balochistan Police, CTD and LEAs in #Pishin and #QillaAbdullah neutralized 6 terrorists, arrested 5, seized a massive cache of weapons. Zero tolerance for Indian-funded proxies—annihilation is absolute.
#Balochistan
بی ایل اے کو بلوچ حقوق سے جوڑنے والوں کو خاران کی آری کلاگ دیکھنی چاہیے۔ مبینہ طور پر سڑک کو نقصان پہنچا کر بی ایل اے نے مسئلہ حل نہیں کیا، ع��م بلوچوں کی آمدورفت، کاروبار اور روزمرہ زندگی متاثر کی۔ آخر نقصان بھی بلوچ کا اور تکلیف بھی بلوچ ہی کی کیوں؟
#Balochistan
بی ایل اے جیسے دہشتگرد گروہوں کے بیانیے کو معمولی نہ سمجھیں۔ BYC اور BLA کے بیانیے میں مبینہ مماثلتیں نوجوانوں کو گمراہ کر سکتی ہیں اختلافِ رائے حق ہے، مگر بلوچ نوجوانوں کا مستقبل BLA کے تشدد میں نہیں، تعلیم، ہنر، روزگار اور پُرامن جمہوری سیاست میں ہے
#Balochistan
مذاکرات؟ مہرنگ بلوچ سمیت بلوچ سیاسی قیادت سے ریاست بارہا بات چیت کر چکی ہے مگر جب BYC کے گرد BLA کے بیانیے سے جڑے عناصر دکھائی دیں تو واضح مذمت کیوں نہیں؟ ریاست سے ڈائیلاگ کا مطالبہ اور ا��نے ہی مسنگ پرسنز کی دہشتگردی پر خاموشی یہ دوہرا معیار نہیں تو کیا ہے؟
@Ahmad_Noorani
بلوچستان کے اے ایریاز میں دفاع کی پہلی صف مضبوط اور بہادر ہے اسی لیے غیر ملکی حمایت یافتہBLA دہشتگرد ان علاقوں میں چند منٹ سے زیادہ ٹھہر نہیں پاتےبلوچستان پولیس کی اے ٹی ایف ان فورسز میں شامل ہے پشین میں حالیہ CT آپریشن اسی بہتر تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا واضح ثبوت ہے_
کوئٹہ/پشین: پولیس، اے ٹی ایف اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 مشتبہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کارروائی میں ایک اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگرد پولیس تھانوں اور چوکیوں پر حملوں میں ملوث تھے
ڈیرہ بگٹی کا نوجوان ناڑی اسد بگٹی باکو، آذربائیجان میں بلوچی نڑ سرود کی دھن سے بلوچستان کی ثقافت اور شناخت دنیا تک پہنچا رہا ہےبلوچستان صرف دہشت گردی اور محرومی کی کہانی نہیں بلوچستان کے نوجوان ہنر، ثقافت اور مثبت شناخت کے ذریعے دنیا میں اپنا مقام بنا رہے ہیں
#Balochistan
مذاکرات؟ مہرنگ بلوچ سمیت بلوچ سیاسی قیادت سے ریاست بارہا بات چیت کر چکی ہے مگر جب BYC کے گرد BLA کے بیانیے سے جڑے عناصر دکھائی دیں تو واضح مذمت کیوں نہیں؟ ریاست سے ڈائیلاگ کا مطالبہ اور اپنے ہی مسنگ پرسنز کی دہشتگردی پر خاموشی یہ دوہرا معیار نہیں تو کیا ہے؟
@KiyyaBaloch
صحافی کِیا بلوچ نے گزشتہ ��وز ہمارے ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ عسکری قیادت ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی تھی لیکن مار رنگ سے بات چیت شروع ہونے سے پہلے ہی انوار کاکڑ نے عسکری قیادت کو گمراہ کرکے مذاکرات کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اب کاکڑ اور ان کے ساتھی صحافیوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ نے مذاکرات سے انکاری تھی۔
حقیقت یہ ہے کہ ماہ رنگ ہمیشہ سے مذاکرات کے لیے تیار رہی ہیں۔ دسمبر 2023 میں وہ کوئٹہ سے اسلام آباد تک مارچ کرکے پہنچی تھیں تاکہ حکام کے ساتھ بات چیت کی جا سکے۔ جولائی 2024 میں گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے دوران بھی انہوں نے بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔
آج بھی، جیل سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے کارکنوں کو منصفانہ ٹرائل کی ضمانت دی جائے۔
کاکڑ اور بگٹی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ ماہ رنگ ان کے سامنے سر جھکا دیں اور ان کے احکامات کی پابندی کریں۔ لیکن ان کی شخصیت اور اصول پسندی سے تو یوں ہی لگتا ہے کہ ماہ رنگ کبھی ان کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کریں گی۔
پنجگور کے محمد الیاس کی بی ایل اے سے واپسی صرف ایک شخص کی واپسی نہیں بندوق اور تشدد کا راستہ بلوچ کو صرف اندھیرےکا شکار بنا رہی ہے گزشتہ ایک ماہ میں درجن سے زائد نوجوانوں کا بی ایل اے سے واپس آنابلوچ نوجوان گمراہی اورتشدد کے بجائے امن، قانون اور اپنے خاندانوں کو ترجیح دے رہے ہیں
Balochistan��s youth choose sports, talent and Pakistan not BLA’s terrorism!
Agha Talal Haider and Nasirullah’s kickboxing victories in Colombo have sparked celebrations across #Balochistan Balochistan’s young talent rejects terrorism and proudly stands with Pakistan.
کولمبو میں ہونے والے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں آغا طلال حیدر اور نصیب اللہ نے بالترتیب بھارتی اور سری لنکن فائٹرز کو شکست دے کر دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے، جس پر پشین سمیت پورے بلوچستان میں جشن کا ماحول ہے۔
Rabia Baloch is turning her dream of becoming a doctor into reality through hard work and determination.
Her journey is a message to every Baloch young girl who dares to dream education opens doors, while terrorism destroys future.
#Balochistan#SRFCOM#BLA
BLA’s deceptive tactics are being exposed Young girls are reportedly lured with false promises of love and marriage, then pushed toward terrorism This is not empowerment it is the exploitation of young minds and the destruction of innocent futures
#BLA#Terrorism#Balochistan
Nadia Khan, a talented daughter of Qilla Abdullah is moving steadily toward her dream of becoming a doctor While militant organizations BLA BLF TTP attempt to lure Baloch and Pashtun girls toward violence and extremism education gives them a path toward a more constructive future
شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ سے منسوب BLA دہشتگردوں کی ناکہ بندی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ویڈیو میں دکھائی گئی جگہ ہسپتال کی لوکیشن سے مطابقت نہیں رکھتی ایسی غیرمصدقہ ویڈیوز کو موجودہ حالات سے جوڑنا BLA کا پروپیگنڈا ہے، صرف تصدیق شدہ معلومات پر بھروسہ کریں۔
#Balochistan