شہید داد جان کے قاتلوں کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر منظر نام پر لے آئیں ورنہ ہم اپنا جمہوری حق رکھتے ہیں اور ہم ہر صورت چھپ بیٹھنے والے نہیں۔ انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت کی وجہ سے آئے دن قاتل ہمارے گھروں میں ماتم بچھا رہے۔ #justiceForDadJanInayat#StopBalochGenocide