Q:Would you allow the American government to have CIA here in Pakistan to conduct cross-border counter-terrorism missions against Al-Qaeda, ISIS,or the Taliban?
Imran Khan "Absolutely not." He elaborated,There is no way we are going to allow any bases from Pak territory.
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قتل کرنے کی تیاری ہے، آذاد کروانے کی یا کہیں اور بیجھنے کا بہانہ بنایا جارہا ہے
تفصیلات جلد ہی سامنے آجائیں گی
اس دہشتگردوں والی کہانی میں بہت سے جھول ہیں
ذرائع کیمطانق اڈیالہ جیل سے پکڑے گئے دہشتگرد بتائے جانے والے افراد پہلے سے ��وج کی قید میں تھے
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا ��خرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
ایک لاکھ لعنت ہے وسیم قادر تم پر میں نے تکلیف کے باوجود تمہیں اق��ال ٹاون سے آکر گلشن پارک میں ووٹ دیا اپنے گھر والوں کو بھی بھیجا کیونکہ تم کپتان کے کھلاڑی ت��ے.تم نے میرا ووٹ چوری کیا ہے قیامت کے دن حساب لوں گا میری والدہ بھی قیامت کے دن حساب لیں گی یہ قرض ہے تم پر
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
جتنے لوگوں نے وسیم قادر کو ووٹ دیا ہے وہ وسیم قادر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کےلیے پہنچیں۔ یہ آپ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر آپ یہ ٹیسٹ کیس ہار گئے تو باقی امیدواران کےلیے بھاگنا آسان ہوجائے گا۔
نکلو باہر !!!!