اللہ مجھ سے محبت کرتا ہـے؟
یہ سوال اکثر میرے ذہن میں گردش کرتا، پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا اللہ جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے ان کے بارے میں تو اس نے آیتیں اتاریں ہیں سو میں قرآنِ مجید کھول کر بیٹھ گیا !
Surat No. 3 Ayat NO. 187
اور جب اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے پختہ عہد لیا جنہیں کتاب دی گئی کہ تم اس کتاب کو لوگوں کے سامنے ضرور بیان کرتے رہو گے اور تم اس کو نہیں چھپاؤ گے ��و انہوں نے اس عہد کو اپنی پشتوں کے پیچھے ڈال دیا اور اس کے بدلے انہوں نے بہت تھوڑی قیمت لے لی
Surat 3 Ayat 186
یقیناً تم اپنے مالوں اور اپنی جانوں میں ضرور آزمائے جاؤ گے اور یقیناً تم اُن سے ضرور بہت سی تکلیف دہ باتیں سنو گے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی اور ان لوگوں سے بھی جنہوں نے شرک کیا اور اگر تم صبر کرو اور متقی بنو تو یقیناً یہ بلند حوصلہ کاموں میں سے ہے
پھر میں مصحف بند کرنے لگا کہ اچانک میری نظر الله کے فرمان:ـ (اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ)
ـ
(بیشک الله توبہ کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے)
سو میں نے اپنا مقام پا لیا۔
پھر میں نےاپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا اس ڈر سے کہ اب ��اید میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کے باعث الله مجھ سے محبت کرے ـ
میں نے اپنے اعمال کھنگالے تو وہ سب فتور اور گناہوں سے آلودہ تھے !
مزید آگےبڑھا تو جانا
“اللہ مجاھدین" سے محبت کرتا ہے۔
میں نے جانا کہ ایسی سعادت بھی نہیں مجھے !
پھر پڑھا کہ وہ “احسان" کرنے والوں کو پسند کرتا ہےـ مگر میں اس سے بھی بہت دور ہوں !
میں نے ڈھونڈا تو پہلی آیت ملی
"وہ متقین سے محبت کرتا ہے"
مجھے ملال ہوا مجھ میں تو نام کا بھی تقویٰ نہیں۔
پھر میں نے آگے پڑھا کہ
وہ " صابرین " کو محبوب رکھتا ہے !
مجھے اپنے بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا !
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 185
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اور قیامت کے دن تم اپنے بدلے پورے پورے دیئے جاؤ گے پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنّت میں داخل کر دیا جائے بیشک وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 184
پھر بھی اگریہ لوگ آپ کو جھُ��لائیں تو آپ س�� پہلے بھی بہت سے وہ رسول جھُٹلائے گئے ہیں جو روشن دلیلیں صحیفے اور منّور کتاب لے کر آئے ۔
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 183
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ کسی رسول کو نہ مانیں جب تک وہ ہمارے پاس ایسی قربانی نہ لائے جسے آگ کھا جائے ۔ آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم سچّے ہو تو مجھ سے پہلے تمہارے پاس جو رسول دیگر معجزوں کے
میری لاج رکھنا میرے اللّٰہ
میرا کوئی نہیں تمھارے سوا ،
مجھے تو رزق حلال دے ، میری دنیا اور آخرت دونوں سنوار دے ،
مجھے نیکی کی طرف بلا لے میری زندگی میں مجھ سے راضی ہو جا میرے ��ولا
آمین ثم آمین