ٹانگ پر پلستر چڑھانے سے لیکر وہیل چیئر تک کی کہانی۔ منہ پر کالا ڈبہ اور کالی بالٹی کی کہانی۔ عدالتوں کے احاطے سے جوتی چھوڑ کر بھاگنے کی کہانی سب نے دیکھی ہے، مریم نواز
#اوکاڑہ_میں_امید_سحر@MaryamNSharif

پاکستان کو برباد کرنے والے ہمارے اپنے ہے
جو کسی لیڈر محب وطن کو اس ملک کو کامیاب نہیں ہونے دے گے ہم سب کو ایک طاقت بننا ہوگا ہم سب بذدل بنے ہوۓ ہے اس قوم کی قیسمت ایسی ہی رہے گی
😢😢😢😢😢
اندرون خانہ صدر کا عہدہ ہی نہیں ساتھ چاروں گورنرز اسپیکر شپ سینٹ کی چیئرمنٹ شپ اور بندر گاہیں مانگی ہیں اور بیرونِ خانہ پاکستانیوں کو کہتے ہیں کہ ہم حمایت کریں گے وزارتیں نہیں لیں گے
اس کو کتے ہیں منافقت
#پاکستان_کو_نواز_دو