امیر عبادت میں سکون ڈھونڈ رہا ہے اور غریب عبادت میں پیسہ یعنی کہ خدا کو کوئی ڈھونڈ ہی نہیں رہا۔
अमीर इबादत में सुकून ढूंढ रहा है और गरीब इबादत में पैसा यानी कि खुदा को कोई ढूंढ ही नहीं रहा।
صبح بخیر۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ طلوع ہوتا ہوا یہ نیا دن آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، بہترین صحت اور کامل دلی سکون لے کر آئے۔ پروردگار آپ کے رزق میں حلال وسعت عطا فرمائے اور ہر قدم پر اپنی خاص رحمتوں کے سائے میں محفوظ رکھے۔ آمین۔
wa alaikum assalam wa rahmatullahi Wa barakatuhu 🩵
ameen summa ameen ya rabbal alameen
may allah accept your dua and make your morning full of blessings
JazakAllahu khair fazal bhai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🩵
یا اللہ! ہمارے رزق کو حلال و کشادہ کر، دلوں کو ایمان و تقویٰ کے نور سے بھر دے اور زندگی کو اپنی رحمت سے روشن کر۔ ہمیں، ہمارے گھر والوں اور تمام چاہنے والوں کو ہر بلا، بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھ۔ آمین یا رب العالمین!🤲🤎
صبح بخیر X فیملی❤️🌹
یا ربّ! تجھ پر چھوڑ دیا سب
دل کی الجھنیں
آنکھوں کے آنسو
اور ذہن کی تھکن
سب تیرے حوالے
اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے
نہ کسی سہارے کی امید
تو ہی کافی ہے تو ہی کارساز ہے
جہاں میری ہمت ختم ہوئی
وہاں سے تیرا کرم شروع ہو
بس تُو سنبھال لے، جیسے تُو مجھے ہر مرتبہ سنبھالتا ہے🤲🏻🤲🏻