🌹کتابیں پڑھا کریں تاکہ ہر اونچی آواز والا شخص، دانشور نہ لگے..!!🌸📚📙📕📖
ہر چہرہ با صلاحیت محسوس نہ ہو۔ اور ہر چرب زبان انسان عالم نہ دکھائی دے مطالعہ شعور دیتا ہے...!!!
✍️ اور شعور انسان کو اصل اور نقل میں فرق سکھاتا ہے۔🖇️
جنگ بدرجمعہ والےدن ہوٸی تھی🌹📿
اس جنگ میں آج کےمسلمانوں کے لیےسبق🎓
اگرآپ کا جذبہ ایمانی ہو،اللہ ��ر توکل ہو تو اللہ تعالی آپ کی زندگی میں اس جنگ کی طرح آج بھی معجزے دکھاۓ گا۔
بقول علامہ محمداقبالؒ
عمل سےزندگی بنتی ہےجنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہےنہ ناری