@iamhamzaabbasi او بے شرم لوٹے خاموش رہو تم
آج تمہاری غیرت جاگ گئ ہے لیکن وہ دن یاد کر جب تو بول پر بیٹھ کر بکڑ بکواس کرتا تھا کہ کلثوم کی بیماری بہانے ہیں
@Fayazchohanpti @PTIofficial@ZemTVNews@siasatpk او لوٹے تم خاموش رہو شرم آنی چاہیے تمہیں
یہ وہی کلثوم ہے جسے آپ جیسے بے درد اور لوٹا پارٹی کی طرف سے بیماری کی حالت میں شدید الظامات کا سامنا کرنا پڑا
خاک پر خاک کی ڈھیریاں رہ گئیں
آدمی اٹھ گئے نیکیاں رہ گئیں
کس کی تعلیم کا آخری سال تھا
چوڑیاں بک گئیں بالیاں رہ گئیں
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے
میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
جنــابِ خـالد احمـد