یہ مبینہ واٹس ایپ چیٹ ایک طالبہ بیٹی نے رحیم یار خان کے ایک گروپ میں پوسٹ کی ہوئی ہے, نمبر ڈی پی واضح ہے ۔ خواجہ فرید یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موصوف کی مکمل تفصیلات بھی ہیں۔
طالبہ نے ثبوتوں کے ساتھ بتایا ہے کہ پروفیسر صاحب اکیلے میں ملنے کے لیے بار بار اصرار کر رہے ہیں اور نہ ملنے کی صورت میں فیل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ بچی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہے ۔
اب آتے ہیں کیا واقعی ہی ایسا ہونا ممکن ہے ؟ کے ایک پروفیسر کسی سٹوڈنٹ کا کیرئیر تباہ کر سکتا ہے ؟
تو اسکا جواب ہے " ہاں "
اسکی وجہ ہے ہمارا موجودہ Semester System
میں جس دن BS کے 4 سالہ ڈگری پروگرام میں ایڈمشن لیا تھا ، کچھ ہی عرصہ کے بعد اس سسٹم کی ہولناکیوں کو جان گیا تھا ، اور سمجھ لگ گئی تھی کے یہ سسٹم پاکستان میں مکمل طور پر فیل ہوگا، کیونکہ یہاں کے اساتذہ اخلاقی طور پر نہایت ہی پستی کا شکار ہیں ۔
اب یہ سمیسٹر سسٹم ہوتا کیا ہے ؟
جن لوگوں کو نہیں پتہ ، انکو بتاتا چلوں کے جناب اس میں سارے کا سارا اختیار پروفیسر کے پاس ہوتا ہے ، اسی نے پیپر بنانا ہے ، اسی نے چیک کرنا ہے ، اسی نے نمبر دینے ہیں ، اب اتنے زیادہ اختیارات ملنے کی وجہ سے اسکے ہاتھ میں ایک بلیک میلنگ کا ٹول آجاتا ہے۔
یعنی وہ وہاں کا خدا ہے ، وہ جسے چاہے فیل کرے ، جسے چاہے پاس۔
اب اس سے صرف خواتین سٹوڈنٹس ہی بلیک میل نہیں ہوتی ، بلکہ مرد حضرات بھی ہوتے ہیں ، پروفیسر کے ساتھ تھوڑی سی ان بھن ہوگئی ، یا پروفیسر سے ایسا سوال کرلیا جسکا اسے جواب نہیں آتا تھا اور وہ انا پر بات لے گیا ، تو پھر بچے کو ایسا رگڑا لگائے گا کے اسکی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔
پھر خواتین میں کچھ ایسی ہوتی ہیں جنھیں فورس کیا جاتا ہے ، لیکن کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو خود پیش ہو جاتی ہیں ، کیونکہ نمبر تو اسی پروفیسر کے پاس ہیں ۔
اب نقصان کیا ہوتا ہے اس کلچر سے ۔
پہلی بات تو یہ سمجھ لیں کے تمام پروفیسر ایک جیسے نہیں ہوتے ، ان میں ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو واقعتاً پڑھے لکھے اور " شریف النسل" لوگ ہوتے ہیں ، لیکن اس بات سے انکار بھی نہیں ہے کے ایک ایسی تعداد بھی موجود ہے جو "خنزیر النسل" ہیں ۔
اب آتے اسکے نقصان پہ
اس سے نوکر شاہی کا کلچر پروان چڑھتا ہے ، جو زیادہ شٹے اٹھائے گا ، وہ زیادہ نمبر لے گا ، دوسرا عقل مند دماغوں کی بجائے بھیڑ بکریاں پیدا ہوتی ہیں ، نمبر اچھے ہونے کی وجہ سے وہی بھیڑ بکریاں عہدوں پر آتی ہیں ، اور اپنے جیسے مزید شٹے اٹھانے والے پالتی ہیں ۔
مجھے یاد پڑتا ہے ڈگری کے دوران ایک بچے کو Single Sentence انگلش میں لکھنا نہیں آتا تھا ، اور ہر دفعہ اسکے مارکس مجھ سے ایک دو نمبر ہی کم ہوتے تھے، وجہ یہ تھی اسکو شٹے بڑے اٹھانے آتے تھے ۔
پھر اسی طرح پنجاب یونیورسٹی میں ایک دوسرے ڈیپارٹمنٹ کا دوست بنا ،اس نے بتایا کے صرف ایک سبجیکٹ کی وجہ سے پچھلے دو سالوں سے اٹکا ہوا ہوں ، وجہ یہ ہے کے ایک پروفیسر کے ساتھ ان بھن ہوگئی ، تو جناب نے اسکو اپنے سبجیکٹ میں گھوڑے لگا دیا ، جب جب اس بچے نے Attempt دی ہر دفعہ اسکو اپنے سبجیکٹ میں فیل کردیا ، اور اسکو برملا بھی کہتا تھا ، تم مجھے ڈگری لے کر دکھاؤ ۔ اب اس ایک سبجیکٹ کی وجہ سے اس بندے کی ڈگری اٹکی ہوئی ہے ، وہ معافی تلافی پاؤں پکڑنے تک گیا ، لیکن پروفیسر نے کہا میں تو نہ مانوں ۔
دوسری بات اگر کوئی یہ سوچتا ہے کے کمپلینٹ سیل موجود ہوتا ہے ، تو بھائی وہاں کونسے سٹوڈنٹس کے حمایتی لوگ بیٹھے ہیں ؟ انھی کے لوگ بیٹھے ہوتے ہیں ، اور وہ بھی انکا ہی ساتھ دیتے ہیں ، سٹوڈنٹ بالکل ناکارہ ہو کے رہ جاتا ہے ، اور یوں پبلکلی معاملات اٹھانے کی جرات کوئی کوئی کرتا ہے ، پر کسی میں ایسی جرآت نہیں ہوتی ، کیونکہ ہم با حیا ، با ایمان لوگ ہیں ، ایسے لڑکی یا لڑکے پہ باتیں بنیں گی ، اسلیے خاموشی ہی بہتر ہے ۔
یہ ایک آؤٹ ڈیٹڈ سسٹم ہے ، اور دنیا ایسے سسٹمز کی طرف جا چکی ہے جس میں انسانی Bias موجود نہ ہو ، جبکہ ہم نے وہی تھکڑ سسٹم اڈاپٹ کر لیا ہے ، کچھ کہیں گے کے جناب امریکہ اور برطانیہ میں بھی تو یہی سسٹم ہے ، تو بھائی وہاں کے پڑھنے والے لوگوں سے پوچھیں کیا انکے اساتذہ اتنے اخلاقی طور پر پست ہیں ؟
ہر ملک کا حساب اپنا ہوتا ہے ، اور سسٹم وہی اڈاپٹ کرنا چاہیے جو آپکے ملک کے کلچر کو بھائے ، نہ کے لکیر کے فقیر بن جائے کے فلاں ترقی یافتہ ملک نے یہ اڈاپٹ کیا ہے تو ہم بھی کرلیں ، جناب وہاں ورک کر گیا ہے لازمی نہیں آپکے ہاں بھی بالکل پائیداری سے چلے ، گراؤنڈ رئیلٹیز کو مد نظر رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
I strongly condemn India’s cowardly attack on Pakistani territory and civilian targets. Such acts of aggression will not go unanswered. Pakistan’s brave armed forces, including our valiant Air Force, are responding with resolve. Any misadventure will be met with full force. Pakistan stands united.
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے !
ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک !
ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں !
ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے !
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
Naya Pakistan! Respect for Jamat e Islami’s Hafiz Naeem Ur Rehman for this honorable decision of respecting the mandate. This will give strength to many others who were forced by regime to take fake mandate.
200 plus bogus cases, 24 years of unlawful conviction, party stripped of its iconic bat, Imran Khan still manages to win the elections with 2/3rd majority! Thank you, Pakistan! #PTIWon