ہمیں اپنی پلیٹ میں کمی برداشت نہیں اور فلسطین میں زندگیاں ختم ہو رہی ہیں بھوک سے بمباری سے پیاس سے۔
اپنے ایمانوں پہ غور کیجئے۔
#Iran#IsraelIranWar#USIranWar
ایسے ہی کھلونے کے ساتھ ایک تج دئیے گئے جاپانی بندر کی ویڈیو نے دنیا ہلا کر رکھا دیا تھا، ایسے ہی کھلونوں کے ساتھ بے آسرا کر دئیے گئے فلسطینی بچوں کی ویڈیوز کچھ اثر نہیں رکھتیں۔ یہ آج کی دنیا ہے، قرب قیامت کا زمانہ۔
سلام ہے غزہ پر سلام ہے ان کے ایمانوں پر
اس مشکل گھڑی میں جب کوئی طاقتور ملک ان کے حق میں کھڑا نہ ہوا،
کوئی مضبوط آواز ان کے لیے بلند نہ ہوئی،
ہمیں انکی بات کرنی چاہیے 💔
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ؟ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے ۔