20 سے 25 سال تک امریکہ میں رہنے والے گرین کارڈ ہولڈر ڈاکٹر آصف نے تبدیلی کے کھوکھلے دعووں سے متاثر ہو کر اپنا سب کچھ چھوڑ کر امریکہ سے پاکستان KPK آنے کا فیصلہ کیا اور آج اس ڈاکٹر آصف کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دی گیا ہے 💔🖐🏿❤️🔥
PTI اور KPK میں کرپشن ہی تبدیلی ہے 😡🖐🏿😡
BBC کے ناپاک عزائم اور پاکستان مخالف کیمپئین کھل کر سامنے آ گئی ہے 😡👇🏼🖐🏿
پاک فوج کے شہداء کو ہلاک لکھنا اور بھارتی غاصبانہ قبضے والے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی زیر انتظام کشمیر لکھنا صرف اور صرف بدنیتی ہے 😡👇🏼🖐🏿
PPP کا دھاندلی والا ڈرامہ شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😂
PMLN کے حق میں عوام کا اتنا جم غفیر دیکھ کر کیا لگتا ہے آزاد کشمیر میں PPP دو تہائی اکثریت حاصل کر لے گی ؟ 🤷♂️👇🏼😂
بیرسٹر گوہر کی والدہ کی نماز جنازہ 🥺💔
بیرسٹر گوہر سے دلی تعزیت کرتے ہیں ﷲ اُن کی والدہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں، آمین 🤲🏻
@BarristerGohar 🙏🏼
حسن ایوب صاحب یہ شفیع جان کی کونسی سائیڈ لے رہے ہیں آپ ؟ 🤷♂️👇🏼😂
کمال کرتے ہیں آپ مجھے لگا کوئی سیریس پوائنٹ ڈسکس کر رہے ہیں مگر آپ نے شفیع جان کے ہئیر اسٹائل، کپڑوں اور ٹک ٹاک کی بات کر کے ہنسا دیا ہے @hassanayub92@HassanAyub82 😂