"الحمدللہ تحریک کے اتنے لوگ تیار ہو چکے ہیں کہ ہم نہ بھی موجود ہوئے تو بھی ختم نبوت ﷺ پر پہریداری ہوتی رہے گی"
7 ستمبر 2024 گولڈن جوبلی قانون ختم نبوت راولپنڈی لیاقت باغ کے مقام پر قائد محترم کے یادگار الفاظ💔
آج قائد SHR کو جبری گمشدہ ہوئے پورے 11 ماہ گزر گئے😭
کم از کم دین کا اتنا کام کرکے جائو کہ قبر میں جب فرشتے آکر سوال پوچھے تو حضور پاک ﷺ فرمائے جانے دوں یہ اپنا ہی ہے، جانے دوں یہ اپنا ہی ہے۔
فرمان مبارک بابا جی علیہ الرحمہ
40 دن بعد اٹک جیل سے رہائی ہوگئی۔۔۔الحمدللہ۔۔وکلاء برادری اور تمام آواز اٹھ��ئے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔
کشمیر و فلسطین کی حمایت
جاری رکھیں گے، مزاحمت جاری رہیگی،بے گناہ کشمیری بچوں/ طلباء کو ایک جعلی ایف آئی آر کے ذریعے 40دن تک پابند سلاسل کیا گیا ان کے تعلیمی کیریئر کو تباہ کیا گیا،اسلام آباد پولیس کو حکمرانوں نے ذاتی ملیشیا بنایاہے۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کیا گیا ہے، انسانی حقوق، پریس کی آزادی، جمہوریت، آزاد عدلیہ مفقود ہوتا جارہا ہے۔پاکستان رائٹس موومنٹ عوامی حقوق کے حصول،دستور پاکستان کی اس کی حقیقی روح کے ساتھ بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
ہر کہ عشقِ مصطفی ﷺ سامانِ اوست
بحر و بر در گوشۂ دامانِ اوست
ترجمہ و تشریح:
جس کسی کے پاس عشق مصطفیٰ ﷺ کا سامان موجود ہو کائنات کی ہر خشک و تر شے سمٹ کر اس کے قدموں میں آجاتی ہے۔
✍️ شاعرِ مشرق علامہ اقبال رح
What is wrong with this? One banner mentions Section 295-C of Pakistani law, while the other exposes the reality of those who betray the Constitution of Pakistan. Disobeying or betraying the Constitution of Pakistan is tantamount to betraying Pakistan itself.
اگر یہی تقریب GHQ میں ہوتی تو آرمی کے سب سے بڑے عہدے دار آگے پیچھے دم ہلاتے پھرتے نظ��
پہلی بار کیسی انٹرنیشنل تقریب میں شرک ہوئی اور اگلوں نے اوقات اور زہنت کے مطابق پیچھے کے بینچوں پر پھنک دیا یہ بھی نہ سوچا کے یہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی معشوق اعلی ہے
جی بالکل لبیک والے ان ظالموں کے خلاف نکلے تھے احتجاج کرنے تو KPK میں آپ کے وزیرِ اعلی سہیل آفریدی نے جیو نیوز پر ہونے والی گستاخی کے خلاف احتجاج کرنے پر اور 12 ربیع الاول کے جلوس اور محفل کا انعقاد کرنے پربھی لبیک والوں پر درجنوں FIR کاٹی گئی! باقی خان کادور حکومت بھی ہمیں یادہے!
🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی
27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے
بابا جی فرماتے تھے تھانیدار کون ہوتا ہے، ڈی پی او کون ہوتا ہے کہ اس سے اجازت لیں کہ ہم نے حضور خاتم النبیین ﷺ کا میلاد منانا ہے۔
اے گل مسجداں دے سپیکراں تک نئی رہنی
یاد تو آتے ہوں گے ایک مرد قلندر کے الفاظ!!
آج کی تین خبریں پڑھ لیں اور ہمارے ارباب اقتدار کی ترجیحات کا اندازہ خود لگا لیں
1-پاکستان نے ساڑھے 7 فیصد سُود پر 3 ارب ڈالر مہنگا قرضہ لے لیا
2-ایس سی او اجلاس کے لیے ساڑھے 6 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
3- وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
جبکہ ہمارا ٹوٹل دفاعی بجٹ تیس کھرب روپے ہے
جب ناقدین یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہمارے پر کتر دیے گئے ہیں، تو لبیک لائرز ونگ نے سٹی کورٹ کراچی کے ایوانوں کو نعرۂ تکبیر اور تاجدارِ ختمِ نبوت کی صداؤں سے گنجا کر کے بتا دیا کہ شیر جب خاموش ہو تو اسے مردہ سمجھنے کی بھول نہیں کرنی چاہیے۔
#TLP
لبیک لائرز ونگ کراچی کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میں یومِ ختمِ نبوت ﷺ کے موقع پر عظیم الشان تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں وکلاء، ذمہ داران اور محبینِ ختمِ نبوت ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔
اور آواز اٹھائے بھی کیوں کیونکہ ان گونگے شیطانوں کو پتہ ان کی دکان داریاں بند ہو جائے گی !!
اپنے بھی خفا مجھ سے دیوانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا کند
علماء کی ایک میٹنگ میں تمام مکاتب فکر کے علماء مو��ود تھے مولانا منظور مینگل نے رضوی برادران گمشدگی کے حوالہ سے آواز بلند کی جب کہ بیشتر سنی بریلوی مکتبہ فکر کے علماء خاموش رہے حالانکہ رضوی برداران کے مسلک کے علماء تھے،جبکہ مولانا منظورمینگل دیوبندی عالم ہیں جنہوں نے بڑے سخت الفاظ میں نا صرف آواز اٹھائی بلکہ اعلامیہ جاری کرنے پر بھی زور دیا
علماء کی ایک میٹنگ میں تمام مکاتب فکر کے علماء موجود تھے مولانا منظور مینگل نے رضوی برادران گمشدگی کے حوالہ سے آواز بلند کی جب کہ بیشتر سنی بریلوی مکتبہ فکر کے علماء خاموش رہے حالانکہ رضوی برداران کے مسلک کے علماء تھے،جبکہ مولانا منظورمینگل دیوبندی عالم ہیں جنہوں نے بڑے سخت الفاظ میں نا صرف آواز اٹھائی بلکہ اعلامیہ جاری کرنے پر بھی زور دیا