Proud Pakistani | Seeker Of Knowledge | It's always risky to give a value judgement and i'm taking the risk. Kashmir Banega Pakistan, Pakistan Zindabad ⚔️🇵🇰
Hafiz General Hamid Gul said:
Pakistan and this system cannot coexist but Pakistan must exist, Pakistan has to exist and we will exist. Therefore anything that comes in the way must be knock down.
#ISIZindabad#PakistanZindabad
@Chem_786@S_786H وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
اور جھکائے رکھو ان کے سامنے اپنے بازو عاجزی اور نیاز مندی سے اور دعا کرتے رہو : اے میرے رب ان دونوں پر رحم فرما جیسے کہ انہوں نے مجھے بچپن میں پالا
سورة بنی اسراءیل آیت 24
پاکستان میں جاری سیاسی تماشے اور جمہوریت "British Democracy in Pakistan" کے حوالے سے مرحوم جنرل حمید گل کے قیمتی الفاظ آج بھی تازہ ہیں۔
اللّہ پاک جنرل حمید گُل کے دراجات بلند فرمائے
تقریباً 36 گھنٹوں کی محنت سے پاک آرمی کے جوانوں نے دادو گرڈ اسٹیشن کے اطراف 2.4 کلومیٹر کا پشتہ تعمیر کیا جسکی وجہ سے گرڈ اسٹیشن محفوظ رہا اور دادو میں بجلی کی فراہمی کو کوئی خلل پیدا نہیں ہوا شکریہ پاک آرمی۔ اللّہ پاک سلامت رکھے ان پاک وردی والوں کو