April 21 marks the death anniversary of Allama Muhammad Iqbal (1877–1938), the "Poet of the East" and intellectual visionary behind the idea of Pakistan. 💐
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں...
ٹرمپ نے دنیا کی گیارہ جنگیں بند کروانے کا اعلان کیا۔ لیکن جب اس کی اپنی جنگ رکوانے کی باری آئی تو پاکستان پر اعتماد کرنا پڑا۔
مانا پیسے نہیں ہیں۔ لیکن ہم خاندانی چوہدری تو ہیں۔ 🫣 🤫
Pakistan rocked ✌️🙌