اعلان اظہار یکجہتی۔
مورخہ 8 جون، بروز پیر، شام 5 بجے، کوئٹہ پریس کلب میں ہم سب ڈاکٹر ماہ نور ناصر اور اُن کے خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوں گے۔ میرے خاندان کی تمام خواتین دوست احباب بھی اس یکجہتی کا حصہ بنیں گی، اور ہم سب کوئٹہ کے شہریوں سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بیٹی کے لیے آواز بلند کرنے اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے آگے آئیں گے، تاکہ اُن کے خاندان کو یہ احساس ہو کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔
ایک عورت کا خون ہم سب کا خون ہوتا ہے۔
یہ کوئی سیاسی اجتماع نہیں ہے اور نہ ہی کسی کے خلاف منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد صرف ڈاکٹر ماہ نور ناصر اور اُن کے خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا اور اُنہیں یہ یقین دلانا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں وہ تنہا نہیں ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ایڈووکیٹ شارمین رحمان خلجی صاحبہ سے رابطہ کریں۔
+92 313 8647794
On Monday, June 8, at 5:00 PM, at Quetta Press club we will gather in solidarity with Dr. Mah Noor Nasir and her family. All the women of my family will also be part of this expression of support, and we hope that the people of Quetta will come forward to stand with their daughter so that her family knows they are not alone.
The blood of one woman is the blood of us all.
This is not a political gathering, nor is it directed against anyone. Its sole purpose is to express solidarity with Dr. Mah Noor Nasir and her family and to assure them that they are not alone during this difficult time.
For further information, please contact Advocate Sharmin Rehman.
+92 313 8647794
مومنہ اور چڈھر کے درمیان مالی لین دین کی باتیں ہو رہی ہیں تو مجھےایک سرائیکی مزدور یاد آ گیا جو سیالکوٹ میں مزدوری کرتا تھا۔1200 اس کی دیہاڑی تھی اور شام کو وہ پیسےلے کر مشعوق کو ایزی پیسہ کروا دیتا تھا،بعد میں اس کی معشوق کسی اور کےساتھ بھاگ گئی اور کالز ریکارڈ میں اس کا نام آیا
میں نے انسٹا پر اسکا ویڈیو دیکھا جہاں اسکے والد اسے فائرنگ کرنا سیکھا رہے ہیں اور وہ لکھتی ہے کہ میرے والد مجھے مضبوط بنانا چاہتے ہے۔ کیسا گھٹیہ آدمی تھا اس نے اس پر ایسڈ ڈالے۔ جیتے جاگتے مسکراتے لوگوں کی زندگی پلٹ دیتے ہیں۔ یہ کس قسم کے ذہنی مریض لوگ ہے۔ ماں باپ کتنے مان اور محبت سے بیٹیوں کو ہر مشکل حالات سے ، خاندان سے، قوم و قبیلہ سے لڑ کے مر کے اپنے بیٹیوں کے لئے اسٹنڈ لیتے ہے اور ایک جاہل ان چند سیکنڈ میں تیزاب ڈال کر چلا جاتا ہے۔۔
دیکھ بھائی!
جو حکومت پرائمری سکول اور بنیادی مراکزِ صحت ٹھیکے پر دیکر فخر کرے کہ ٹھیکےدار ان اداروں کو حکومت سے بہتر چلا رہے ہیں تو ایسے نالائقوں کو حکومت کرنے کا حق بھی ٹھیکیداروں کو تفویض کر دینا چاہئے۔
#punjab
مُلزمان کے ساتھ ساتھ جب تک مدعیان مقدمات، ہنی ٹریپنگ خواتین اور وٹس ایپ گروپ ایڈمن کے موبائل فونز کو فرانزک میں شامل نہیں کیا جاتا،
اور
فرانزک سائنس ایجنسی اس بات کا تعین نہیں کرتی کہ ممنوعہ مواد کی تیاری کہاں اور کیسے ہوتی ہے، معاملہ کی تہہ تک نہیں پہنچا جا سکتا۔
@MohsinnaqviC42
ایک کو الیکشن مُہم میں شمولیت کی اِس لئے ضرورت نہیں کیونکہ اُن کی جماعت الیکشن مُہم کے بغیر الیکشن جیت جائے گی۔
دوسرے کو الیکشن مُہم چلانے کی اِس لئے ضرورت نہیں کیونکہ جتنا چاہے مُہم جوئی کر لیں الیکشن کا نتیجہ برخلاف ہی آئے گا۔۔۔
@KhSaad_Rafique@AsadQaiserPTI
چند حقائق
33 ہزار وہ STIs اور CTIs جو آپ نے دیہاڑی پر رکھے ہیں جنہیں سردیوں, گرمیوں کی چھٹیوں میں 4 مہینے کی تنخواہ نہیں ملتی، وہ انٹرن شپ پروگرام ہے اور ان کو بھی گزشتہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔
باقی 30 ہزار سکول ٹھیکیداروں نے جو 65 ہزار میٹرک پاس ٹیچرز رکھے ہیں انکو 8 ہزار سے دس ہزار فی کس ماہانہ تنخواہ ملتی ہے وہ بھی گرمی، سردی کی چھٹیاں نکال کر، مزدور کی تنخواہ کم ازکم 40 ہزار ہے۔
6 ماہ، ایک سال کی انٹرن شپ کو ہم جاب کا نام کیسے دے سکتے ہیں؟
کوئی بھی یہ پنگا نہ لے۔
آوٹ ڈور دنوں میں فارغ ہو جائے گا
نمی سے زنگ لگے گا۔
اس سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس پر چھاوں کر دیں۔
باقی آوٹ ڈور بنے ہی اس لیے ہوتے کہ وہ آوٹ ہی رہیں
ٹھنڈک کمرے میں ہونی ہے وہ کمرہ کس طرح کا ہے اس پر کولنگ بھی منحصر ہوتی ہے۔
اللہ ان سیانوں کو ہدایت دے۔ آمین
زراعت پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،عمران خان اپنی تمام تر تباہ کاریوں کے باوجود زراعت کو ایسے نقصان نہ پہنچا پایا جیسی کاری ضرب لیگی حکومت نے اس ریڑھ کی ہڈی پر لگائی ہے۔
کپتان کہتا تھا کہ انکے بچوں سے کوئی شادیاں نہیں کرے گا انہوں نے بچوں کو شادیوں کے قابل ہی نہیں چھوڑا
روشن خیال بلاول بھٹو کا سندھ: محبت کی شادی کے جرم میں جیکب آباد کے پورے گاوں کو سزا۔ سرداروں کے جرگے نے گاؤں جلانے کا فیصلہ کیا، تھانہ صرف 2 کلومیٹر دور لیکن 68 گھر، پرائمری سکول سب جلا دیا گیا۔ حملہ آور گیس سلنڈروں سے چھتیں اڑاتے گئے۔مقدمہ صرف 32 کے خلاف، 10 گرفتار لیکن انکی بھی ضمانت ہو گئی۔ ریاض سہیل @RiazSangi کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
https://t.co/XhY6Msgmqv