🎻🎶🦋
کبھی أترو میرے دل میں
کسی أداس موسم میں
کسی ویران آنگن میں
چپکے سے دبے پاؤں
میری آنکھوں پر رکھ دو ھاتھ اپنے
اور ھنستے ھوئے کہہ دو
بوجھ لو تو ھم تمھارے
نہ بوجھے تو تم ھمارے🎻🎶🦋
🎻 https://t.co/vQV0S2jv6u
🌹اسلام وعلیکم
🌼🌺صبح بخیر زندگی 🌺🌸
اچهےلوگوں کااللہ تعالی امتحان بہت لیتا ھے پرساتھ نہیں چهوڑتااور
"برےلوگوں کوخدا بہت کچھ دیتا ھے مگر ساتھ نہیں دیتا"-
اللہ پاک ہمیشہ آپ کیساتھ رہےاوروہ محبتیں جو اللہ پاک خاص بندوں پرنچھاور کرتا ھے وہ سب آپکونصیب فرماۓ
آمین ثم آمین
🍁اسلام علیکـم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صبح بخیــر زندگـی
خالی پیٹ خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میـں وہ سبق سیکھاتا ہیـں جو بڑے سـے بڑا استاد نہیـں سکھا پاتا ــــــــــــ ــ