@Sadafz99@SajidShuqran888 اکثر سرکاری ہسپتال میں جب ہم اپنے کسی بھی عزیز کے ساتھ جاتے ہم چاہتے کہ اسے فوراً اٹینڈ کیا جائے ۔
ڈاکٹرز کا دل تھوڑا سخت ہو چکا ہوتا کیونکہ ڈیوٹی ہاورز کافی زیادہ پھر تنخواہوں کے مسلے مسائل ۔
بہرحال ڈیوٹی پہ موجود ڈاکٹر کو بجائے موبائل استعمال کرنے کے مریض جسے فسٹ کا پرابلم ہے