اخے فیلڈ مارشل بلوچستان میں موجود تھا
مخے "شہادت" کے خوف سے فیلڈ مارشل بلوچستان گیا ہی نہیں تھا
عاصم منیر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب واقع ملٹری کیمپ اور مسجد میں 30 منٹ کا فوٹو شوٹ کروا کر واپس آ گیا تھا
(مصدقہ ذرائع)
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!!
انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥
سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
مریم نواز منیر کا ڈوبتا پنجاب جہاں سرکاری ہسپتال میں پرچی کا ریٹ ڈبل کر دیا گیا ۔ 🚨
کیوُنکہ پٹورایوں کی بے بے کو جہاز خرید کر پنڈی قطر جانا ہے ۔
جہاز کی بجائے عوام پر پیسہ خرچتے ان کو موت پڑتی ہے ۔
صوبہ پنجاب کے ضلع تونسہ میں ایک مرتبہ پھر بچوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور سورس ایک مرتبہ پھر تونسہ کا سرکاری ہسپتال ہے،بی بی سی کی انڈر کور رپورٹ ایک ہفتے سے منظر عام پر آ چکی ہے لیکن پورا پاکستانی میڈیا خاموش ہے، یہی رپورٹ اگر سندھ سے متعلق آتی تو سارا میڈیا وہاں پہنچا ہوتا اور میراتھن ٹرانسلیشن چل رہی ہوتیں۔
مریم نواز کی میڈیا منیجمنٹ کی داد تو بنتی ہے
#HIV
#PUNJABHEALTHMINSTRY
#PMLN
دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ملک جو بکری بن کے بیٹھا ہوا ہے اور دشمن سے اس قدر ڈرتے ہیں چھوٹے بھی بڑے بھی
اور ایک ایران نے ہے جس نے وہ کر دکھایا جو ہم بھی نہ کر سکے۔
مولانا طارق جمیل صاحب 👊🔥
عمران ریاض خان نے ظالم ریجیم کو تن دیا 🔥
ایک جرنیل کہتا ہے, عمران خان پر ملاقاتوں کی پابندی لگاؤ, اور پورا نظام عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے میں لگ جاتی ہے, یہ کیا طریقہ ہے!
اگر عاصم منیر پر اس طرح ملاقاتوں کی پابندی لگ جائے تو کیا ہوگا؟؟
عمران خان کے لیے آواز اٹج رہی ہے, عاصم منیر کے لیے تو آواز بھی نہیں اٹھے گی!!
رپورٹر: کیا آپ پارلیمنٹرینزز سے نہیں کہے گی کہ آپ بھی عدالت میں ائیں؟
علیمہ خان: سب کو پتہ ہے عمران خان کا کیس لگ رہا ہے، میرا حق نہیں بنتا یہ کہوں کہ عدالت آجائیں
آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے سارے پارلیمنٹرینزز اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اگر ہم مہنگائی کے خلاف بات کریں۔۔اگر ہم ان کی غلط پالیسیز پر بات لریں۔۔ہم آئین و قانون کی سچی بات کریں تو ان کو پسند نہیں۔۔اور اس چیز کے جرم میں ہم سزا پائیں گے!!
یہ ہیں اس ملک کے حکمران
ملیحہ ہاشمی
جب تک عاصم منیر پاکستان کا آرمی چیف ہے پاکستان میں بہتری کا کوئی چانس نہیں ہے ۔ پاکستان کی فوج، ریاست اور معاشرے کے خطرات میں اضافہ ہوتا رہے گا ۔
جنرل عاصم منیر کی پہلے بھی تقرری غیر قانونی ہوئی۔ اپنی بنائی گئی جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے خود ہی اپنی مدت ملازمت میں 2027 تک اضافہ کر لیا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ سیکنڈ ٹرم بھی پانچ سال کی لیں گے۔
آپ ترمیم ، سپریم کورٹ سیاسی قیدیوں، ظلم اور ذیادیتوں عمران خان کی رہائی کی بات کریں کہ انکی رہائی ہو جائے گی۔
تمام مسائل کی جڑ جنرل عاصم منیر ہیں۔کوئی بھی چیز ٹھیک نہیں ہو گی کسی بھی سمت میں بہتری نہیں ہو سکے گی۔
سارا پاکستان سود خور ہوگیا۔
2023 سے 2025 تک بینکوں کا سرمایہ 21 ٹریلین سے 37 ٹریلین ہوگیا
پاکستانی بینک میں پیسے رکھتے ہیں اس پر سود کھاتے ہیں کیونکہ اس میں فائلر نان فائلر نہیں۔بینک وہ پیسے حکومت کو سود پر دیتا۔
اس طرح کبھی اکانومی نہیں بڑھتی ۔
وہی خان کا فارمولہ بتایا جارہا کہ صرف گھروں سے ہی پاکستان کی اکانومی میں 60 بلین ڈالر کا اضافہ ہوتا۔
وہ مشکل کردیا گیا کیونکہ پھر ڈی ایچ اے وغیرہ کی ویلیو وہ نہیں رہنی۔
عسکری پی ٹی آئی کی یہ اوقات ہو چکی ہے کہ جس شخص نے 26 نومبر کو عمران خان کیلئے گولی گھائی اسے ہی سوال اٹھانے پر بے عزت کر کے نکالا جاتا ہے اپنے سیمینارز سے. جب تک ورکر ان عہدےداروں کے گریبان نہیں پکڑیں گے یہ ایسے ہی ورکرز کو زلیل کریں گے.
@Aladeen_Pro میں دو سال میں معیشت ٹھیک کر دوں گا سے کہانی اگر بزنس مین سے صرف 30 پرسنٹ ملک میں پیسے لانے پر اگئی ہے
تو ان کو چاہیے اڈیالہ جاکر خان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگ لینی چاہیے 😜
سہیل آفریدی دودھ پیتا بچہ نہیں ہے ، سہیل آفریدی کو چاہیے کہ اپنی پالیسی واضح کرے ، مزاحمت کے نعرے لگا کر مفاہمت کرکے عوام کو مذید بیوقوف نہ بنایا جاۓ ،
PTI بطورِ جماعت اب تو عمران خان کی رہائ کا مطالبہ کرنا بھی بھول گئی ہے ۔۔۔❤️🩹
#ReleaseImranKhan
@enkidureborn "کھڑے ہو کر مقابلہ کریں، آپکو کسی صورت گھروں میں ڈر کے بیٹھنا نہیں چاہیئے"
ہم بحیثیت 26 کروڑ چند ہزار ظالم یزیدیوں اور نیتن یاہو کی اولادوں سے ڈرنے کے بجائے اپنی اصل طاقت پہچانے اور اپنے لیڈر کو رہا کروائیں۔
#NoDealNoSurrender
@Skiper786 سب ب چ ک منافق ھیں یہ حرامی نے شعیوں کو مروایا،
پاکستانی جرنیل جہنم کے کتے ھیں ۔
اسکا دلا بیٹا،اب بھی جرنیلوں سے ب مروا رھا ھے ۔
لعنتی مرتد فوج
پاکستان جہنم خان ٹکڑا ھے ۔ سب سے زیادہ ظلم یہی ھوتا ھے ۔
پاکستان اسرائیل کا کتا ھے ۔
امریکہ ڈکٹیٹروں کو پسند کرتا ہے انکی مرضی سے آرمی چیف بھی نہیں لگتا
جنرل حمید گل پہلے ہی راز سے پردہ اٹھا گئے تھے
کہ ہمارا کنٹرول امریکہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے جیسا وہ کہتا ہم وہی کرتے ہیں
شعور کبھی مہنگی سٹوڈیو لائٹس، مہنگے مائیک اور مہنگے برینڈڈ سوٹ اور مہنگے ترین کیمروں کا محتاج نہیں ہوتا۔
میں نہیں جانتا یہ لڑکا کون ہے۔
لیکن یہ ہزاروں حسن ایوب، منیب فاروق، جاوید چوہدری، سہیل وڑائچ اور ریحان طارق جیسوں سے زیادہ باشعور ہے اور اس کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں۔