عاصم منیر نے اپنے بھتیجے اور داماد کو فوج سے ریٹائرڈ کروا کر سول سروسز میں بھرتی کروا دیا تھا۔
اب عاصم منیر کا یہ کیپٹن ریٹائرڈ بھتیجا فوج سے کیپٹن کی پنشن اور مراعات کے ساتھ ساتھ سول سروسز سے ماہانہ 45 لاکھ روپے تنخواہ بھی لے رہا ھے
کوئی ھے جو ان ظالموں کو لگام ڈالے؟
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
"I misjudged Iqrar. His constant criticism of Imran Khan shows an obsession with targeting the former prime minister," said actress Fazila Qazi.
#TOKReports#FazilaQazi#IqrarulHassan#ImranKhan
🧵Part 2/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 1/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
آج اسی بیرونی طاقت، مطلب امریکہ کی غیر مقبول حکومت، پاکستان پر قابض ڈاکو-ڈفرز مافیا حکومت کی صبح شام تعریفیں کرتی ہے۔ مگر عام پاکستانی کا کیا حال ہے، وہ ہم سب جانتے ہیں!
گلگت بلتستان بہت زیادہ حساس علاقہ ہے پتہ نہیں پاکستان کا دوبارہ سے مشرقی پاکستان والا حال کرنا چاہتے ہیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مسلسل ناکام اور ہارتی جا رہی ہے ہر الیکشن میں یہ دھاندلی کرتی ہے فارم 45 سے 47 بنانے پر مجبور ہوتی ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ ہم ہارے ہوئے ہیں ہمارے پاس بس یہی اپشن ہے ہم عوام کو اس کا اختیار نہیں دے سکتے، ایک ہی رٹ ہے کہ ڈنڈے کے زور سے زبردستی الیکشن کرواؤ، پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے بس سیدھی طرح بادشاہت کا اعلان کر دو اور کہہ دو کہ یہ میرا نامزد نمائندہ ہے یہ میرا وزیرِ اعلیٰ ہے میری مرضی اور میرا پاکستان ہے صاف کہہ دو کہ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام تم لوگ سارے یہاں غلام ہو محکوم ہو بھیڑ بکریاں ہو۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے،
آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
جنرل عاصم منیر کو تین بار فیلڈ مارشل بنا لیں،
شہباز شریف کو چار بار وزیراعظم اور زرداری کو سندھ کی حکومت چھ بار دے دیں،
پھر بھی عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت ختم نہیں کر سکتے۔
کیونکہ لیڈر عہدوں سے نہیں، عوام کی محبت اور اعتماد سے بنتا ہے۔
اللہ جھوٹے وعدے کرنے والے ہمارے حکمرانوں پر ضرور اپنا قہر اور غضب نازل کرے گا جو جھوٹ کے ذریعے ہماری گردنوں پر سوار،جھوٹے وعدوں پراصرار،اور قومی خزانےسےاپنی عیاشیاں بےشمار، بار بارکرتےہیں مگر نہ تو شرم آتی ہےنہ ہی اللہ کا خوف۔