Nowadays, ppl don’t defend what’s right, they defend whom they like r benefit from. O & G Professional Democrat l Sports l Politics l Poetry l Music l Hiking |
عوام سے کیا لینا دینا ان کا۔ جو بھی اس ملک میں ہو رہا ہے اس کا سارا ثواب حافظ صاحب کو جا رہا ہے۔ اب کوئی اور جنگ کوئی اور ثالثی تاکہ عوام کو خالی ہنڈیا میں ڈوئی کی آواز سنائی دیتی رہے۔۔
@HamidMirPAK ان کو بلکہ گہری نیند آتی ہے۰ ویسے حکمران آپ کہتے کسے ہیں!! یہ خون کے پیاسے ہیں۔ بھٹو کہتا تھا میں تھوڑی پی لیتا ہوں لیکن غریب کا خون نہیں پیتا۔ یہ والے سب کچھ پی جاتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے
ملتان میں ایک بارش کے بعد ہی گڈ گورننس پنجاب کی قلعی کھل گئی
سڑکیں اس قدر خوبصورت کہ پوری ایمبولینس ہی گڑھے میں گر گئی
کیا لاہور کی 4 سڑکیں ہی پنجاب ہیں؟؟؟
ملتان جو پاکستان کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے اس کا یہ حال کیوں ؟؟؟
اردو میڈیا اس پر خاموش کیوں ؟؟؟
کیوں نا ملتان کو الگ صوبہ بنا دیا جائے یا وفاق کے حوالے کر دیا جائے ؟؟؟؟
#Punjab
@Sughrasadafdr ماشاللہ میم تساں تے اپنا ڈیرہ خوب سجایا اے۔ بس اک کونے وچ تنور لگ جائے تے نالے چاٹی وچ مدھانی دی مدھر آواز سُر بکھرائے تے کافی تشفی تے تسلی ہو سکدی اے تہانوں وی تے تہاڈے چاہون والیاں نوں! تسی مہان او خوش رہوو!
شبیہ بنانا جائز ہے، شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں
یہ آپ کے کلچر کا مسئلہ ہے، دین نے اس سے منع نہیں کیا
شدت پسندی کا کلچر آپ کو بہت نقصان پہنچائے گا
@thealiwarsi@AminShaheedi
@Sughrasadafdr خیبر پختون خواہ ایک علیحدہ ملک بن چکا ہے؟ پاسپورٹ تو فیڈرل ایشو ہے فیڈرل ہی ایشو کرتا ہے۔ لمبی چھوڑی ہے کسی نے اور پڑھے لکھے جہاندیدہ لوگوں نے من و عن چھاپ دی۰۰ان کے پاس بلیو کارڈ ضرور تھا جنہوں نے دو عورتوں کا ٹکا کے ریپ کیا، پہلے گھمایا پھرایا، عیاشی کروائی اور لب کشائی ندارد!
پنجاب! عام آدمی نے کیا ہو تو سیدھی گولی کوئی ٹرائل نہیں عدالت بھی قیدی ہے۔ اسحٰق ڈار کا نواسہ کرے تو کمینے گھٹیا میڈیا والے اور سرپرست حیلے بہانے کریں۰۰حرامیوں کی منڈی لگی ہوئی ہے!!
انڈیا میں تیس مردوں نے ایک 13سالہ لڑکی کا تین دن تک ریپ کیا انھیں باندھ کر سب عوام کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کر
کاش یہی سزا پاکستان میں بھی ملے
@JanbazSMBB@ammarmasood3 اس کو یہ بھی حیا نہیں کہ لوگ آخر کیا کہیں گے کہ کس کا بیٹا ہے یہ۔ انور مسعود صاحب نے بھی کمال کا پٹھورا دنیا میں متعارف کروایا ہے! چہرے کی پھٹکار ہی کافی ہے شخصیت کے اندر کاُ مال غنیمت جاننے کے لئیے!!
@ShahidMaitla یہ ٹول ٹیکس دراصل پی آئی اے کے لیئے اضافی فنڈز اکھٹے کرنے کا ایک طریقہ ہے تا کہ فوجی فونڈیشن پھلتی پھولتی رہے اور ایف ڈبلیو او کا کھانچا بھی رہے وزیر اعظم کی بات تو وزیر اعظم سے اپیل کرنے کا تکلف نا کیا کریں وہ شگوفہ صرف خوشبو پھیلانے کے لیے گلشن نے رکھا ہوا ہے!
گلگت بلتستان کے عوام کی پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے محبت لازوال ہے
گلگت بلتستان کا بچہ بچہ شہید بے نظیر بھٹواحسان مند ہے کیونکہ انہوں نے ہمیں شناخت دی
حراموش شاہٹوٹ کا شہری
@BBhuttoZardari
یہ ہے ااصل حقیقت جب ملک میں دو نظام اور اشرافیہ بے لگام۔ عام عوام کو مورائیے عد الت قتل اور اپنے لاڈلے کے لئیے پروٹوکول۰۰ببدہ جتنا مرضی حرامی ہو بس وہ اپنا ہو تو سب مایا ہے!
اسحاق ڈار کانام دوستmindکررہے ہیں توپنجابی اشرافیہ کا لفظ استعمال کرلوں؟
رضاڈارکیس کی چندڈیویلپمنٹس
1کمپلینینٹس کوباہرملک روانہ کردیاگیا
2ریپیسٹ عادی مجرم نہیں تھا اس لیے اسےCCDکےحوالےنہیں کیاجاسکتا
3ریپیسٹ کاپہلا ریپ تھاتو نرمی برتی جاۓ
4وکٹم خواتین تھیں توخیرہےCCDتوبچوں کےلیےہے
@Kafka2Kafka@farmanlondon کشمیر کو صوبہ بنانا ہے جو مودی جی ان کی اجازت سے کر چکے اب وہی کرنا ہے جو انڈیا نے کیا اور اسرئیل نے کیا جس کی مزمت کرنے کی بھی جرائیت نہیں ان میں۔ کرائے پہ درکار
@UmarCheema1 یہ ہے وہ لائین جس کے لئیے کشمیر میں وہ سارا ڈرامہ رچایا گیا ہے۰ اس کے لئیے ریفرینڈم ہونا چاہئیے نا کہ خواہشات کی تکمیل۰ آپ کو کیسے پتا کہ کشمیری الحاق چاہئیے ہیں؟ کشمیریوں کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں نا کہ آپ اور آپ کو ایجینڈا دینے والے