یہ پانچ بھائی اپنے آنکھوں کے سامنے اپنی موت کو 4 گھنٹوں سے دیکھ رہے تھے کوئی تو آ ےگا ہماری مدد کےلئے اور لیکن اُن کا یہ سوچ غلط ثابت ہوا اور پانچوں کے پانچوں بھائی بے رحم موجوں کے شکار ہوئے۔
آفسوس 😢
@ImranRiazKhan@GovtofPakistan@PTIofficial@pmln_org@MediaCellPPP