میں نے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے معلومات انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر آفس اور برطانوی حکومت کو جمع کروا دی ہیں، اور روم اسٹٹیوٹ کے آرٹیکل 13 کے تحت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں، بشمول آرٹیکل 7 کے تحت انسانیت کے خلاف جرائم، پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
What planet is @CMShehbaz on? His country is on the brink of civil war, #Islamabad is under lockdown; he’s keeping @ImranKhanPTI illegally in prison; at least three people have been martyred during a peaceful protest & he’s tweeting like some village idiot about how happy clappy he is. #PakistanUnderFascism
یہ جو لوگ خوشی منا رہے ہیں
فوجی بندوقوں پر اچھل کود کر رہے ہیں ناں یہ آپکی باری آنے تک پھل پھول کر ، لہو پی کر توپ بن چکی ہوں گی۔ آپ ایک دن توپ کے آگے آئینگے۔
ابھی تو سالم لاش مل سکتی ہے ، تب آپ کے چیتھڑے ملیں گے۔ یہ نظام اسی جانب جا رہا ہے۔
اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکار�� قائم کر رہی ہے۔۔۔
ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
دل نہیں چھوڑنا
یہ ظلم ختم ہو گا۔ قانون کی حکمرانی، رائے کی آزادی، بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہو گا۔ ظالم برباد ہوں گے اور ہمارا ملک آگے بڑھے گا۔ انشاءاللہ
@AhmadFarhadReal اب پاکستان کا نام اسلامی جمہوری پاکستان نہیں رہا
اب پاکستان نہ اسلامی ہے نا جمہوری ہے اور نہ ہی یہ پاکستان ہے
چوبیس کڑوڑ غلاموں کا یہ ملک ہے
غلامی سے بچنے کے لئے
جتنی جلدی ہو سکے اس ملک سے بھاگ جائیں یا اپنے بچوں کو وردیاں پہنائیں اور حاکموں میں شامل ہو جائیں
یا غلامی کی زندگی
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گ��لیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟