@RShahzaddk بس لعنت بھیج سکتے ہیں اور کیا کر سکتے ہیں
وہ وقت گیا جب قیمتیں بڑھنے پر عوام سڑکوں پر اجاتی تھی. اب یہ حال ہے کہ لوگ پٹرول پمپ پر قطاریں لگا لیتے ہیں کہ ابھی مل رہی ہے ملنا ہی بند نہ ہو جائے اور ان کے ایک کو دن گزر جائیں
@RShahzaddk سوشل میڈیا ہی وہ واحد فورم رہ گیا ہے جس پر تنقید کر سکتی ہیں
ریڈیو ٹی وی اخبارات حکومت کے کنٹرول میں ہیں اور وہاں صرف حکومت کی تعریف ہوتی ہے