”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
When the body of Khadim Hasan, who was reportedly killed by Pakistani forces, reached his village, his mother kept saying these words:
Salute to you, my son. I am proud of you.
Salute to this courageous mother.
Laal salam
#StopkillingPeoplesPoJK
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں۔
زیارت میں مارے جانے والے پولیس کے لواحقین 17 لاشوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دھرنا آج تیسرے روز میں داخل ہوچکا ہے۔
شہید نزاکت خادم کی میت گھر گلہ ملی خان پہنچ گئی ۔۔۔
جوان بیٹے کی میت گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا ۔ ۔ وہ ماں کا بلکنا ۔ وہ بہنوں کی سسکیاں ۔
میں یہ منظر بیان نہیں کر سکتا ۔ ۔
اللہ پاک کرم والا معاملہ فرمائے ۔۔ آمین ۔ ۔۔
اللہ پاک کشمیر کا امن لوٹا دے ۔ آمین ۔
جنڈالہ کراس میں رینجر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نزاکت خادم کی میت اپنے آبائی گاؤں پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔مگر انکی ماں کے لبوں سے نکلنے والے الفاظ دل چیر گئے:
"بہت بہت مبارک ہو، میرا بچہ... تُو شہید ہو گیا۔"
ایسے صبر اور حوصلے کے لیے بہت بڑا کلیجہ چاہیے۔ کشمیری ماؤں کے صبر کو سلام۔
#RightsMovementAJK
ارجہ کراس سے جنڈالا ہلاں تک اس وقت فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب مقامی عوام کی جانب سے بھی شدید مزاحمت کی جا رہی ہے۔
کشمیری آج 36 دن بعد بھی سب کچھ بند کر کہ اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں آج بھی گولیوں سے ایک شہید ایک زخمی ہے
لاشیں اٹھا رہے ہیں زخمی ہسپتال پہنچا رہے ہیں مگر اپنی جگہ نہیں چھوڑ رہے جب تک ان کی مطالبات منظور نہیں ہوتے🫶