تازہ ترین اپڈیٹ 🛑🚨🛑
جموں و کشمیر جنڈالہ نزد راولاکوٹ میں خواتین کے دھرنے پر پاکستانی فورسز کا حملہ متعدد کشمیری خواتین زخمی ہونے کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کیا
بہادر کشمیری خواتین نے ابھی تک مزاحمت جاری رکھی ہے
یاد رہے یہ خواتین کا دھرنا تھا
عینی شاہد کا بیان 🛑🚨🛑
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
@AftaabAhmed62 Your brains are filled with straw. People are blocking the roads to protect their own lives because Pakistan's paramilitary forces are killing them. We have never seen people as shameless and indifferent as you, ignoring the suffering and loss of innocent lives.
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
آج واشنگٹن ڈی سی کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے پاکستانی اور کشمیری وائٹ ہاؤس کے باہر جمع ہوں گے، جہاں وہ پاکستانی افواج کی جانب سے معصوم اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کریں گے۔ ان مظالم میں بیسیوں کشمیریوں کی شہادت اور تشدد کا ایک طویل اور مسلسل سلسلہ شامل ہے۔
اس احتجاج میں میری لینڈ اور ورجینیا کی مختلف کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ گزشتہ اٹھہتر برسوں سے “کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے” اور “کشمیر زندہ باد” کے نعرے لگانے والوں کے لیے آج اپنی ان باتوں اور جذبات کی عملی ذمہ داری نبھانے کا وقت ہے۔ اگر وہ واقعی ان نعروں اور دعوؤں پر یقین رکھتے ہیں تو انہیں مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے اس احتجاج میں ضرور شریک ہونا چاہیے۔
اگر ہمارے پاس جینے کا کوئی حق نہیں ہے ہمارے پاس مرنے کا تو حق ہے وہ تو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا
15 جولائی
لانگ مارچ
چلو چلو مظفرآباد چلو
راجہ غلام کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#بلوچستان میں حالت جتنا دکھائی دیتا ہے اس سے کہیں زیادہ خراب ہے اہل بلوچستان کی آواز سننے ان کی پریشانیاں دور کرنے والا کوئی نہیں اسمبلی میں تقاریر صرف بولنے کی حد تک ہیں عملی طور پر صفر
#Balochistan#BalochFightForHumanRights
Pakistani Administrated Kashmir is bleeding. 2 days ago two protesters were killed and today there is another confirmed report of killing in Arja area of Bagh.
The world must speak against the use of force on peaceful protesters.
#RightsMovementAJK
WORKERS OF THE WORLD MUST SUPPORT THE STRUGGLE OF THE MASSES IN KASHMIR!
BRUTAL STATE REPRESSION FROM PAKISTAN IS TAKING PLACE, KILLING PEOPLE AND DUMPING THE BODIES.
HANDS OFF THE AAC! FORWARD TO VICTORY IN AZAD KASHMIR!
#Kashmir