سردار زعیم صدوزئی صاحب کا اہم ویڈیو پیغام
اس ویڈیو کے آخر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ حالات کس قدر کشیدہ ہیں۔ سردار زعیم صاحب کے بیان کے دوران ان کے آس پاس فورسز کی جانب سے مسلسل فائرنگ ہو رہی ہے۔پنجیڑہ میں اس وقت کھڑا ہونا بھی انتہائی خطرناک ہو چکا ہے۔ کسی بھی وقت کوئی بھی شخص فورسز کی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے۔ انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں
میں نے بینظیر بھٹو کا خواب پورا کرنا ہے اور Come what may میں نے آئینی عدالتیں بنانی ہیں ، ہم نے ججوں کی تقرریوں کا طریقہ بدلنا ہے۔ بلاول بھٹو
آج کہہ رہے ہیں ترامیم زور زبردستی پر ہوئیں 🤪😁
میں نے بینظیر بھٹو کا خواب پورا کرنا ہے اور Come what may میں نے آئینی عدالتیں بنانی ہیں ، ہم نے ججوں کی تقرریوں کا طریقہ بدلنا ہے۔ بلاول بھٹو
آج کہہ رہے ہیں ترامیم زور زبردستی پر ہوئیں 🤪😁
پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ پیغام ہر صاحبِ اقتدار و اختیار، ہر منصب پر فائز شخص، عدلیہ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
کیا ہم عہدے، اختیارات اور مفادات کے تحفظ کی خاطر اپنے دینی، اخلاقی اور آئینی فرائض سے منہ موڑ رہے ہیں؟
کیا اپنی دنیا بچانے کے لیے آخرت داؤ پر لگا رہے ہیں؟
اقتدار اور اختیار عارضی ہیں، مگر اللہ کے سامنے جواب دہی سے کوئی مستثنیٰ نہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
جو لوگ بار بار کہتے ہیں کہ خان صاحب کےلیےنرمی دکھائی جارہی ہے۔کون سی نرمی ہے؟ ہم تنیوں کو جیل میں کس نے ڈالا۔ہمیں ڈرانے کے لیے جیل میں ڈالا۔آپ کو کہیں ڈر نظر آرہا ہے؟ یہ ظالم ہیں یہ جابر ہیں یہ قاتل ہیں۔عمران خان نے کہا یہ لوگ مجھے مار دیں گے مرسی کی طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بلاول آج فرما رہے ہیں 27 ویں ترمیم زور زبردستی سے ہوئی ۔ 27ویں ترمیم سے ججوں کا اعتماد ختم ہو گیا وہ مستعفی ہو گئے ۔۔ اور یہئ بلاول بھٹو سال پہلے ججوں کیخلاف اسمبلی میں ترامیم پیش کر رہے تھے👇
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔
ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو